Reply:
واہ، وردی کو کھال کہنے والا۔۔۔
Replied by( Noman)
Replied on (6/Dec/2007)
واہ، وردی کو کھال کہنے والا، فوجی ہونے کو اپنا سرمایۂ افتخار کہنے والا، ریٹائرڈ نہین کہلوانا چاہتا، حالانکہ ھمارے ہان جس طرح ڈاکٹر مرتے دم تک نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھواتے ھین فوجی بھی اپنا رینک لکھواتے ھین، ایوب خان آج تک فیلڈمارشل ھے، مجھے تو لگتا ھے صدارت چھن جانے کیبعد مشرف کیا کہلوانا پسند کرے گا
|