Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Irfan_Siddiqui
Full Name: Irfan Siddiqui
User since: 5/Oct/2007
No Of voices: 668
 
 Views: 2911   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  


 

 Reply:   عرفان صاحب، میرا میسج شفقت محمو
Replied by(Noman) Replied on (21/Nov/2008)



سلمان تاثیر کی جو تصاویر انٹر نیٹ پر ھین، وہ جعلی نھین ھین، یہ بات سب کو معلوم ھے، اور اگر اس آپس کی لڑائی میں تمام سیاست
دانوں کے مکروہ چہرے لوگوں کے سامنے آ بھی جاتے ھین تو آپ کو کیا تکلیف ھے، آپ جیسے مصلحت پسند صحافیوں کی وجہ سے اس ملک کا آج تک اچھا نہین ھوا، آدھی چیزیں آف دی ریکارڈ ھونے کی وجہ سے منظر عام پر نھین آتی، اور باقی آدھی اخلاقیات کی وجہ سے۔ آپ لوگوں کو سچ کو سامنے لانا چاہیئے نا کہ اس پر پردہ ڈالنا چاہیئے۔
یہ انٹرنیٹ کا دور ھے، آپ لوگ لاکھ چاہیں بھی تو اب سچ کو نھین چھپا سکے گیں، شاید آپ کو اس لیئے زیادہ تکلیف ھوئی ھے کہ اب آپ صحافی لوگ بلیک میلنغ سے اپنی جیبین نھین بھر سکیں گے

 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution