Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Javed_Ch
Full Name: Javed Ch
User since: 5/Oct/2007
No Of voices: 865
 
 Views: 2218   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  

 Reply:   ایشو
Replied by(umairhabib) Replied on (6/Sep/2009)

جناب جاوید چودھری صاحب
خدارا۔۔۔۔۔
کبھی تو اپنے کسی آرٹیکل میں شہباز حکومت کی نااہلی ثابت کریں۔

آپ کو صرف شہباز شریف کے حق میں لکھنے کے پیسے ملتے ہیں کیا۔

ویسے بھی ساری عوام جانتی ہے کہ آپ شہباز شریف صاحب سے ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں

اسی لیے تو اپنےہر دورے میں شہباز شریف آپ کو اپنے ساتھ جہزز کی سیر کرواتے ہیں۔

میرے بھای
یا تو لکھو ہی نہ
اور اگر لکھنا ہو تو پلیز دوطرفہ لکھا کرو
ہمیشہ یکطرفہ لکھنے کا کوءی فایدہ نہیں

ویسے بھی اب عوام اتنی بھی بیوقوف نہیں ہے کہ سمجھ ہی نہ سکے کہ آپ کیا لکھ رہے ہو
کالم کی ہیڈنگ کیا ہے اور نییچے شہباز شریف کی تعریف۔
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution