Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: jugnoun
Full Name: Humayun Shafi
User since: 8/Aug/2008
No Of voices: 4
 
 Views: 2692   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  
اب جبکہ اصف علی زرداری صدر پاکستان بننے جا رھے ھیں مستقبل کا سیاسی نقشہ سمجھ میں انے لگا ھے۔اصف علی زرداری نے ججوں کی بحالی کے وعدے سے کیوں انحراف کیا ھے۔ موصوف خود کو ایک مضبوط حکمراں بنانے کے لے اب اپنے موقف سے ہٹ گے ھیں کہ جج اءین میں ترمیم سے ھی بحال ھو سکتے ھیں۔انھوں نے نواز شریف کو استعمال کیا تاکہ ایون صدر تک رسای حاصل کر لیں جس میں وہ کامیاب ھو گے ھیں۔اب وہ ججوں کو بحال کر رھے ھیں تاکہ جج ان کے احساں تلے رھیں اور ان کے غیر قانونی کاموں پر پردہ رھے۔اس کے علاوہ ججوں کی بحالی کا مطلب یہ بھی ھے کہ ایگزیٹو جب چاھے گا اپنی پسند کا جج رکھے گا اور جو زرا پر پرزے نکالے گا اس کو گھر بھیج دیا جاے گا۔یوں سابق صدر مشرف کے 3 نومبر کے اقدام کو مان لیا گیا ھے۔اب جج صرف نوکری کریں گے جیسا کہ وزیر قانوں نے کہا کہ جس کو نوکری کرنی ھے وہ اکر حلف اٹھا لے۔ درحقیت ججوں کو بحالی کا دانہ ڈال دیا گیا ھے۔جب 80 فیصد جج بحال ھو جآیں گے تب جسٹس افتخار کے ساتھ معاملہ اساں ھو گا۔تب ان کو کہا جاے گا اگر بحال ھونا ھے تو یہ شراط ھیں 1۔سوموٹو ایکشن استعمال نہ کرنا خضوضا حکومت کے حلاف۔ 2۔اگر بحال ھونا ھے تو حکومتی کاموں میں دخل نہ دینا۔وغیرہ۔ ھمایوں
 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution