Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: jugnoun
Full Name: Humayun Shafi
User since: 8/Aug/2008
No Of voices: 4
 
 Views: 3720   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  

ہر قوم اور معاشرے کی پہچان اسکی ثقافتی روایات ہوتی ہیں یہ تعمیری اور تخریبی دونوں ہو سکتی ہیں۔تعمیری روایات کا حامل معاشرہ مہزب اور تہزیب یافتہ کہلاتا ہے جبکہ تخریبی روایات والا معاشرہ قباءلی روایات کو اپناے ہوے ہوتا ھے۔اور جدید دور کی پرانی روایات کو بدلنی کی بالکل کوشش نہیں کرتا،ایسے معاشرے کو تہزیب یافتہ اقوام جنگلی، غیرتہزیب یافتہ کہتا ہے۔ایسا معاشرہ اپنے ہاں قدیم قبایلی رسومات کو لاگو کرنے میں فخر کرتا ہے۔جیسا کہ ایک سینیٹر نے پچھلے دنوں بلوچستاں میں 5 خواتیں کو زندہ درگور کرنے کا بھرپور دفاع کیا۔

 Ú¾Ù…ارا پاکستانی معاشرہ جو خالصتآ اسلامی معاشرہ ہے کیا اس میں ایسی Ú©ÙˆÛŒ گنجاءش ھے؟یہ روز روز کاروکاری،ونی،زندہ درگور کرنا،تیزاب چہرے پر پھیکنا،پسند Ú©ÛŒ شادی پر اغوا کا پرچہ کروانا وغیرہ سب کیا ھیں کیا یہ اسلامی ھیں؟
 
 3 نومبر 2007 سے پہلے والی عدلیہ جس Ú©ÛŒ قیادت جناب چیف جسٹس افتخار چوہدری کر رہے تھے Ù†Û’ ایسے واقعات Ú©Û’ خلاف سخت اخکامات دیے تھے یوں ایسے واقعات میں مکمل تو نہیں Ú©Ú†Ú¾ حد تک Ú©Ù…ÛŒ ضرور ا Ú¯ÛŒ تھی۔اب دوبارہ یہ واقعات دوراے جا رھے ہیں۔پاکستانی معاشرے Ú©ÛŒ بےعزتی Ú¾Ùˆ رھی Ú¾Û’ Ú©ÙˆÛŒ روک ٹوک نظر نہیں اتی،نا Ú¾ÛŒ عدلیہ Ú¾ÛŒ اس کا نوٹس Ù„Û’ رھی ھےنا حکومت Ú©Ùˆ اس مسلے Ú©ÛŒ سنگینی کا احساس ھے۔بیناالاقوامی برادری ھمارہ مزاق اڑا رھی Ú¾Û’Û”
 
یہ ممبراں اسمبلی صرف اسمبلیوں کے ٹھنڈے کمروں میں اپنی نیند پوری کرنے اتے ھیں ان کا کوی کردار نہیں؟ کیا یہ اپنے اپنے علاقوں میں اپنا اثر و رسوخ استعمال نہیں کرتے یا ایسا کرنا نہیں چاھتے؟ انتظامیہ کہاں ھے؟ خکومتی رٹ کہاں کھو گی ھے؟ یہ لوگ ایسے واقعات کو ھونے سے پہلے کیوں نہیں روکتے؟ان لوگوں کو ایسی سزا کیوں نہیں دی جاتی جو قرار واقعی کہلاتی ھو جس سے دوسرے عبرت پکریں اور اءیندہ ایسا کرنے سے پہلے سو دفع سوچیں۔
 
 Ø§Ú¯Ø± Ú¾Ù… اسلام Ú©Û’ ماننے والے ھیں تو اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ Ùˆ الہ وسلم Ú©Û’ احکامات Ú©Ùˆ بھلا Ú†Ú©Û’ ھیں اسلام پہ کہتا Ú¾Û’ "دیں میں پورے پورے داخل Ú¾Ùˆ جاو" تو پھر Ú¾Ù… کیا دیں میں پورے داخل کیوں نہیں Ú¾ÙˆÛ’ØŸ ان تمام قبیع، نا شاءستہ رسومات کا خاتمہ کون کرے گا حکومت کب جاگے گی؟ھم اپنے معاشرے Ú©ÛŒ اصلاع کریں یہ Ú¾Ù… سب پاکستانیوں پر فرص Ú¾Û’ ان میں استاتزہ،والدیں، مزھبی وعلماء وغیرہ سب شامل ھیں۔ہر ایک Ú©Ùˆ اپنی اپنی سطع پر اپنا کردار ادا کرنا Ú¾Ùˆ گا اس میں کوتاھی اج Ú¾Ù… بھگت رھے ھیں مزید نہیں بھگتنی چاھیے۔ ھمایوں شفیع
 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution