سوال: پاکستان کو در پیش بحرانوں کا ذمہ دار کون ہے؟ جواب: پاکستان کو آج درپیش تمام بحرانوں کے ذمہ دار حکمران اور عوام ہیں کیونکہ انہوں نے کبھی بھی اپنی ذمہ داری کا احساس نہیں کیا جبکہ پارلیمنٹ کا غیر مو ¿ثر ہونا بھی تمام بحرانوں کی بنیادہے۔پارلیمنٹ اپنی حیثیت منوانے میں ناکام رہی اور ایک مخصوص گروہ کے ذاتی مفادات کے تحفظ کی نگران بنی رہی۔ سونے پہ سہاگہ سیاسی جماعتوں میں موروثیت نے ان بحرانوں پر مہر ثبت کر دی۔ سول و فوجی حکمرانوں نے اقتدار کو ایک مخصوص طبقے کا کلب بنائے رکھا۔
Read complete interview here
http://www.paknewsnet.com/news_details.aspx?newsid=321
|