Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: bint_e_muslim
Full Name: proud Pakistani
User since: 11/Jul/2009
No Of voices: 20
 
 Views: 2174   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  

السلام علیکم

 Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” پولیس Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” مشہور ہے کہ۔۔۔ پولیس کا ہے فرض Û”Û”Û”Û”Û” خدمت آپ Ú©ÛŒ Û”Û”Û”Û”Û”Û” ایسا یقیناً ہوتا ہو گا لیکن جب ہم پاکستانی پولیس Ú©ÛŒ بات کرتے ہیں تو Û”Û”Û”Û” اپنے تلخ تجربات اور مشاہدات Ú©ÛŒ روشنی میں ہر خاص Ùˆ عام Ú©ÛŒ زبان پر اگر اپنی پولیس Ú©Û’ لیے یہ کلمہء تحسین ہو تو بے جا نہ ہو گا کہ "پولیس کا ہے ڈنڈا کمر آپ Ú©ÛŒ" Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” جہاں ہماری پولیس کا نام آیا اس سے منسوب سینکڑوں لطیفے لبوں پر مسکراہٹ بکھیرنے Ù„Ú¯ جاتے ہیں Û”Û”Û”Û”Û”Û” جبکہ پولیس تو نام ہے خدمت "˜ دیانت "˜ فرض شناسی کا Û”Û”Û”Û”Û”Û” لیکن پاکستانی عوام اس میدان میں بھی بڑی بدقسمت رہی ہے Û”Û”Û”Û”Û” اگر ہم صرف مذاق Ú©Û’ بجائے اس اہم شعبے پر سنجیدگی سے بات کریں اور ان اسباب Ú©Ùˆ جاننے Ú©ÛŒ کوشش کریں کہ جس Ú©ÛŒ وجہ سے یہ شعبہ اور اس سے وابستہ افراد چاہے اپنے کام سے کتنے ہی مخلص کیوں نہ ہوں انھیں حقارت سے اور ان Ú©Û’ کام Ú©Ùˆ کسی جرم سے زیادہ کراہیت Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھا جاتا ہے تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ پولیس واقعتا" ہے ہی دہشت اور ظلم Ú©ÛŒ علامت Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” یہ محض الزام تراشی نہیں۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ جس Ú©Û’ کاندھوں پو عوام Ú©ÛŒ جان "˜ مال "˜ عزت Ùˆ آبرو Ú©ÛŒ حفاظت Ú©ÛŒ بھاری ذمہ داری اور عوام Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف Ú©ÛŒ فراہمی میں مددگار اور چاق Ùˆ چابند رہنا تھا آج نہ اس Ú©ÛŒ معاشرے میں کوئی عزت ہے نہ کسی Ú©Û’ دل میں کوئی مقام Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” اس Ú©Û’ برعکس عوام اس سے سحت نالاں اور بے زار ہیں Û”Û”Û”Û”Û”Û” کسی پر ظلم ہو جائے تو وہ اسے پولیس میں Ù„Û’ جانے Ú©Û’ بجائے کسی اور ذریعے سے اس کا حل تلاش کرتا ہے یا Ú†Ù¾ سادھ کر بیٹھ جاتا ہے کہ کہیں خدانحواستہ اپنی ہی جان Ú©Û’ لالے نہ Ù¾Ú‘ جائیں اور کہیں وہ حود ہی پولیس Ú©Û’ بہیمانہ انصاف Ú©ÛŒ بھینٹ نہ Ú†Ú‘Ú¾ جائے حد تو یہ ہے کہ عوام Ú©Û’ رکھوالے اور محافظ بھیڑیے بنے معصوم بچوں تک Ú©ÛŒ عزتیں لوٹ رہے ہیں Û”Û”Û”Û”Û”Û” اور خود قانون Ú©ÛŒ دھجیاں اڑا اہے ہیں Û”Û”Û” سوال یہ ہے کہ ہمارا سب سے اہم شعبہ جسے کسی ملک کا ایک ستون بھی کہا جاتا ہے Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” اپنے فرائض Ú©ÛŒ بجا آوری اور حقوق Ú©ÛŒ ادائیگی میں اس قدر نا پید کیوں ہے Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” ہم آخر اپنی پولس سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں Û”Û”Û”Û”Û”Û” اگر اس Ú©ÛŒ وجوہات Ú©Ùˆ کریدنے Ú©ÛŒ کوشش کرین تو بس یہی ایک وجہ سامنے آتی ہے کہ جب آوے کا آوا ہی بگڑا ہو تو یہ شعبہ کیسے صحیح کام کر سکتا ہے Û”Û”Û”Û”Û” اور حقیقت بھی یہی ہے Û”Û”Û”Û”Û” اگر اپنی پولیس Ú©Ùˆ صحیح کرنا مقصود ہے تو سب سے پہلے پاکستانی نظام میں اوپر سے جو خرابیاں Ú†Ù„ÛŒ آرہی ہیں اس Ú©Ùˆ صحیح کر نا ہو گا Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” پاکستان Ú©Û’ با اختیار اور مراعات یافتہ طبقے Ú©Ùˆ اگر قانون Ú©Û’ ہاتھوں لگام دیا جائے اور اس Ú©Û’ پولیس پر اثر رسوخ اور دباؤ Ú©Ùˆ ختم کر دیا جائے تو قوی امید ہے کہ یہ شعبہ خود بخود سدھر جائے Û”Û”Û” لیکن ایسا کرے کون؟ کیونکہ ہر چھوٹا بڑے Ú©ÛŒ مٹھی میں قید ہے Û”Û”Û” تو کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ تو اس پر یوں ہی لطیفے بنتے رہیں Ú¯Û’ Û”Û”Û”Û”Û”Û” عوام ظلم Ú©ÛŒ Ú†Ú©ÛŒ میں یوں ہی پستے رہیں Ú¯Û’ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” مفاد پرست یوں ہی فائدے اٹھاتے رہیں Ú¯Û’ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” اور معاشرہ بگاڑ اور تباہی Ú©ÛŒ طرف یوں ہی رواں دواں رہے گا Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” ایسے میں ایک صالح اور مخلص قیادت کا انتخاب ہی ہمیں ان درندہ صفت لوگوں سے بچا سکتا ہے Û”Û”Û”Û” لیکن مسئلہ تو یہ بھی ہے کہ ۔۔۔یہاں ہم ہر اس Ú©Ùˆ صحیح سمجھتے ہیں اور اس کا ساتھ دیتے ہیں جس سے ہماری جذباتی وابستگی ہو Û”Û”Û”Û” پھر تبدیلی کیسے اور کیوں آئے؟؟
 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution