bhai u contact me on facebook....on this id....www.facebook.com/izharullah
Reply:
آپ ہتھيارورں کے بارے ميں تو بات کررہے ہيں
آپ ہتھيارورں کے بارے ميں تو بات کررہے ہيں ليکن اس بات پر غور تک نہيں کيا کہ امريکہ کا کردار دوسرے کئ شعبوں ميں بہت نماياں ہےمثلا تعلیم, صحت, سائنس اور ٹیکنالوجی کا فروع ایک ازاد خیال کی روانی ، کارامد علم کی حوصلہ افزائی، اور دنیا بھر سے تخلیقی لوگوں کا خیرمقدم کرتے ہوئےکيا ۔ اگر آپ ماضی کی توہم پرستی کو چھوڑ کر بین الاقوامی ترقی ميں سائنس اور ٹیکنالوجی کے بنيادی کردار پر توجہ مرکوز کريں تو آپ کو احساس ہوگا کہ اس سے نہ صرف امريکہ کوبلکہ دنيا ميں ہر شخص کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
آپ نے يہ بات بھی سرے سے نظر انداز کر دی ہے کہ امريکہ نے ايٹمی ہتھيار جرمن نازی کے جواب ميں بناۓ۔
ہتھياروں کے بارے ميں امريکہ کی پاليسی بلکل واضع ہے۔ ہم اپنے ایٹمی اسلحہ کم کرنے کے ليے کام کررہے ہيں۔
صدر اوباما نے بڑے اعتماد کے ساتھ اس بات پر زور ديا ہے کہ امريکہ دنيا ميں جوہری ہتھیاروں کے بغیر امن اور سلامتی کا خواہاں ہے۔ 2009ء ميں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پہلے خطاب ميں صدر نے اس بارے ميں امريکہ کی جانب سے عالمی شموليت کا وعدہ کيا ہے اور ساتھ ميں يہ بھی واضع کيا کہ یہ ذمہ داری امريکہ اکيلے نہيں نبھا سکتا ہے۔ وہ جو امريکہ پر دنيا ميں کوئ بھی عمل اکيلا کرنے کی وجہ سے تنقيد کيا کرتے تھے اب وہ امريکہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دنيا کے ساتھ اس مسلۓ کو حل کريں۔
ذوالفقار- ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov