ویسے جلد ھی پرویز مشرف ایک عالمی گالی بن جائے گی، ویسے شاید آپ کو معلوم ھی ھو، ترکی مین پچھلے سال دو وکیلون نے اپنا نام پرویز سے بدل کر افتخار رکھ لیا تھا، اور ایک بات اور بتاوئن، حضرت محمدٌ کو دو مسلمان نام ناپسند تھے اور وہ پرویز اور قیصر ھین، اس لیئے ویسے بھی مسلمانون کو یہ دو نام رکھنے سے پرہیز کرنا چاہئیے۔
Reply:
کیا ھال ھے
Replied by(
afzal)
Replied on (4/Apr/2008)
اپ میلون کو مشرف سے نہ ملایین کیون کے اس سے میلون کا استھقاق مجروح ھو گا۔۔
Reply:
وعلیکم اسلام
Replied by(
webmaster)
Replied on (14/Jan/2008)
الحمداللہ، کیونکہ ہر حال مین خدا کا شکر ادا کرنا چاہیٰیے، ورنہ مشرف ملعون نے کوئی کسر نھین چھوڑی۔
یہ سب تمھارا کرم ھے آقا کے بات اب تک بنی ہوئی ھے