Reply:
جوابدہ
Replied by( barmala)
Replied on (12/Aug/2008)
اللہ کا شکر ہے کہ ہم پاکستانی ہیں لیکن ہماری اپنی کوتاہی ہے کہ ہم پر حکومت کرنے والے پاکستانی نہیں ہیں۔جب پاکستانیوں پر پاکستانی حکومت کرینگے اُس دن ہم آزاد بھی ہونگے اور آزادی کی خوشی بھی محسوس کرینگے۔پھر شاید کوءی یہ سوال نہ کرے۔
|