Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: ShakirQureshi
Full Name: Shakir Qureshi
User since: 3/Dec/2009
No Of voices: 55
 
 Views: 1663   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  

مساجدکےمیناروں پہ پابندی ناقابل فہم اورناقابل قبول ہے

شاکرقریشی چیرمین کاروان فکر

ہم کاروان فکر یو کے ، سوئسزرلینڈ میں مسلمانوں کی عبادت گاہوں کی

تعمیر میں میناروں پھ پابندی کے حکم پہ احتجاج کرتے ہیں . سوئس کے

اس رویے پہ جہاں عالمے اسلام کے جذبات کو ٹھیس

پہنچی ہے وہاں اک بیچینی مسلمانوں میں پھیل گئی ہے

کہ کہیں اب اینٹی مسلم روئیوں میں سوئس بھی مسلم دشمن طاقتوں کے

ساتھ نہ کھڑا ہو جاتے. انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے سے

پہلے سویسزرلینڈ کو انتہائی احتیاط برتنی چاہیے کہ یہ ملک اپنے آئین

کے مطابق سماجی اور سیاسی آزادی کا عَلمدار ملک ہے. مسجدوں کے

میناروں پہ پابندی کی کوئی وجہہ یا تاویل نہیں دی جا سکتی کہ یہ

تو صرف عبادت گاه کی دور سے نشان دہی ، دوسری عبادت گاہوں سے

منفرد کرنے کے علاوه ماحول میں خوبصورتی کا بھی سبب بنتے ہیں. اس

پابندی سے دوسرے اسلام دشمن ممالک کو شھ ملے گی اور وه اس

کی مثال بنا کر ھو سکتا ہے اس کی تقلید کرنا شروع کر

دیں.جب کسی بھی مسلم ملک میں غیر مسلم عبادت گاہوں کے میناروں پہ

کوئی پابندی نہیں ہے تو مساجد کے ساتھ یہ برتاؤ کیوں ؟؟؟؟

شاکر قریشی

چیرمین

کاروان فکر

برطانیہ.

.٠٩-١٢-١٠

00447877724726

 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution