Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: International_Professor
Full Name: International Professor
User since: 22/Jan/2008
No Of voices: 353
 
 Views: 4743   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  

میرانشاہ میں امریکی بے رحمانہ میزائل باری ....پاکستان داخل ہونیوالا ہر ڈرون مار گرایا جائے

میرانشاہ میں 5 امریکی جاسوس طیاروں Ù†Û’ میزائلوں Ú©ÛŒ بارش کر دی"˜ جس سے معصوم بچوں اور خواتین سمیت 17 افراد جاں بحق اور اس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ ڈرونز Ù†Û’ گھروں Ú©Ùˆ نشانہ بنایا"˜ جب لوگ اپنے تباہ شدہ مکانوں Ú©ÛŒ طرف جا رہے تھے"˜ ڈرونز Ù†Û’ ایک بار پھر میزائل اور راکٹ برسانا شروع کر دیئے ہیں۔ یہ حملے پاکستان میں ہونے والے حملوں میں شدید ترین ہیں۔ دریں اثناء امریکی فوج Ú©Û’ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن Ù†Û’ کہا ہے کہ پاکستان Ú©Ùˆ ابھی بہت Ú©Ú†Ú¾ کرنا ہے۔ جنوبی وزیرستان آپریشن آخری مرحلے میں ہے"˜ اس Ú©Û’ بعد حقانی گروپ پر ہاتھ ڈالا جائیگا۔
پاکستان آٹھ سال سے امریکہ Ú©ÛŒ نام نہاد دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اس کا فرنٹ لائن اتحادی ہے"˜ پاکستان Ù†Û’ جتنے القاعدہ اور طالبان رہنماء Ù¾Ú©Ú‘ کر امریکہ Ú©Û’ حوالے کئے ہیں"˜ اتنے امریکہ Ù†Û’ خود بھی افغانستان اور عراق سے گرفتار نہیں کئے ہونگے۔ پاکستان Ú©Û’ طول Ùˆ عرض میں القاعدہ اور طالبان کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں"˜ یہ لوگ Ù¾Ú©Ú‘Û’ اور مارے جا رہے ہیں"˜ ردعمل میں انکے خودکش حملوں میں تیزی آرہی ہے"˜ انکی Ø¢Ú‘ میں بھارت"˜ امریکہ اور اسرائیل کیساتھ ملکر اپنے مکروہ عزائم Ú©ÛŒ تکمیل بھی کررہا ہے۔
دہشت گردی Ú©ÛŒ جنگ جو ہماری حکومتوں Ú©ÛŒ پالیسیوں Ú©ÛŒ وجہ سے ہمارے Ú¯Ù„Û’ کا ڈھول بن گئی ہے"˜ اس میں افغانستان میں امریکہ اور اسکے اتحادیوں Ú©Û’ مرنے والے فوجیوں Ú©ÛŒ تعداد سے تقریباً چار گنا زیادہ پاکستانی فوجی جام شہادت نوش کر Ú†Ú©Û’ ہیں اور مالی نقصان کا اندازہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی Ú©Û’ آج سے پانچ ماہ قبل دیئے گئے بیان سے لگایا جا سکتا ہے جس میں انہوں Ù†Û’ بتایا تھا کہ جولائی 2009Ø¡ تک پاکستان Ú©Ùˆ 36 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے جبکہ امریکہ اور اسکے اتحادیوں Ú©ÛŒ طرف سے امداد Ú©ÛŒ صورت میں صرف 10 ارب ڈالر ملے"˜ وہ بھی سارے نقد نہیں Ú©Ú†Ú¾ اسلحہ Ú©ÛŒ صورت میں جو اپنے ہی لوگوں پر آزمانے کیلئے دیا گیا اور جو Ú©Ú†Ú¾ نقد تھا"˜ اس کا مشرف دور میں کوئی ریکارڈ نہیں رکھا گیا۔ پاکستانیوں Ú©ÛŒ لاشوں Ú©ÛŒ قیمت وصول کرکے Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ù†Û’ محل Ú©Ú¾Ú‘Û’ کر لئے"˜ Ú©Ú†Ú¾ Ù†Û’ بنک بھر لئے۔ پاکستان دہشت گردی Ú©ÛŒ جنگ میں کودنے سے قبل 30 ارب ڈالر کا تھا"˜ آج 55 ارب ڈالر کا مقروض ہے۔ دہشت گردی Ú©ÛŒ جنگ میں شامل ہو کر بطور قوم ہم مقروض ہوتے Ú†Ù„Û’ جا رہے ہیں"˜ خودکش حملوں میں بچے"˜ خواتین اور بے بس Ùˆ بے کس لوگ لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ کوئی گھروں میں محفوظ ہے"˜ نہ مساجد میں"˜ حتٰی کہ فوج جی ایچ کیو میں بھی غیرمحفوظ ہو کر رہ گئی ہے۔ یہ سب دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حصہ بننے کا ''امریکی انعام"˜"˜ ہے۔ ایک طرف فوج اپنے ہی لوگوں Ú©Û’ ساتھ برسر پیکار ہے"˜ دوسری طرف امریکی ڈرون پاکستان Ú©ÛŒ خودداری اور خودمختاری Ú©Ùˆ چیلنج کررہے ہیں"˜ جس پر حکومت Ú©ÛŒ طرف سے ہلکا پھلکا ردعمل سامنے آتا ہے"˜ پھر طویل خاموشی چھا جاتی ہے۔ پارلیمنٹ Ú©ÛŒ طرف سے نہ صرف ڈرون حملوں Ú©ÛŒ مذمت Ú©ÛŒ گئی بلکہ جوابی کارروائی Ú©ÛŒ قراردادبھی منظور ہوئی لیکن اس پر کبھی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ دو روز قبل صدر"˜ وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات Ú©Û’ دوران مائیک مولن Ú©Ùˆ ڈرون حملے بند کرنے کا مشورہ دیا گیا لیکن اس ملاقات Ú©Û’ دوسرے ہی روز ایک دو نہیں"˜ پانچ ڈرونز Ù†Û’ میزائلوں Ú©ÛŒ بارش کر دی۔ اس شدید ترین میزائل باری اور معصوم لوگوں Ú©ÛŒ ہلاکت حکومت Ú©ÛŒ طرف سے ہنوز کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ اس کا مطلب امریکی فوج Ú©ÛŒ ایسے حملوں کیلئے مزید حوصلہ افزائی ہو گی۔ حکومتی کمزوری Ú©ÛŒ وجہ سے ڈومور Ú©Û’ مطالبات سامنے آرہے ہیں اور آتے رہیں Ú¯Û’Û” ایڈمرل مولن Ù†Û’ وزیرستان Ú©Û’ بعد حقانی نیٹ ورک پر ہاتھ ڈالنے کا Ø­Ú©Ù… دیدیا ہے۔
اس میں Ø´Ú© Ú©ÛŒ گنجائش نہیں کہ امریکہ افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے اور وہ اس جنگ Ú©Ùˆ خاموشی سے اور بڑی تیزی Ú©Û’ ساتھ پاکستان میں منتقل کر رہا ہے جس کا اصل مقصد پاکستانی فوج Ú©Ùˆ کمزور "˜ بدنام کرنا اور پاکستان Ú©Û’ ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کرنا ہے"˜ جس کا ادراک ہماری سیاسی حکومت Ú©Ùˆ کرنا چاہئے۔ ڈرون حملوں پر ہماری حکومت Ú©ÛŒ خاموشی بلکہ تعاون اور امریکی دبائو پر سوات اور وزیرستان میں فوجی کارروائی Ú©Û’ بعد امریکہ Ú©Û’ حوصلے بڑھ گئے ہیں جو ہماری خودداری"˜ خودمختاری اور سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں علماء مشائخ کانفرنس Ú©Û’ مشترکہ اعلامیہ میں ایک بار پھر خودکش حملوں Ú©Ùˆ حرام قرار دیا گیا"˜ بے Ø´Ú© خودکش حملے جس میں بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں"˜ کسی صورت جائز نہیں لیکن ان کا سدباب فتوئوں سے نہیں"˜ انکی وجوہات Ú©Û’ خاتمے سے ہو سکتا ہے۔ جب بستیوں Ú©ÛŒ بستیاں ڈرون حملوں"˜ میزائلوں"˜ راکٹوں"˜ ٹینکوں اور توپوں سے ملیامیٹ کردی جائیں Ú¯ÛŒ تو اس کا ردعمل کسی نہ کسی طریقے سے تو ہونا ہے جو خودکش حملوں اور بم دھماکوں Ú©ÛŒ صورت میں ہو رہا ہے اور اسی Ø¢Ú‘ میں دشمن Ú©Ùˆ بھی اپنے عزائم Ú©ÛŒ تکمیل کا موقع مل رہا ہے۔
امریکہ Ù†Û’ ہماری آزادی Ùˆ خودمختاری Ú©ÛŒ قیمت صرف ڈیڑھ ارب ڈالر سالانہ"˜ وہ بھی پانچ سال تک"˜ لگائی ہے جبکہ ہمارا نقصان چالیس ارب ڈالر Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہو چکا ہے"˜ اوپر سے پورا ملک دہشت گردی Ú©Û’ الائو میں جل رہا ہے۔ ہمیں غیرت مند قوم Ú©ÛŒ طرح امریکہ Ú©ÛŒ امداد اسکے منہ پر دے مارنی چاہئے"˜ دہشت گردی Ú©ÛŒ جنگ میں پاکستان Ù†Û’ امریکہ کا بہت ساتھ دے دیا"˜ اب اسے اس جنگ سے اپنا ہاتھ کھینچ لینا چاہئے۔ امریکی دبائو اور اسکے لالچ کا شکار ہوئے بغیر قومی عزت Ùˆ وقار اور ملکی سلامتی اور آزادی Ú©Ùˆ ہر بات پر ترجیح دیتے ہوئے قوم Ú©Û’ تعاون سے اپنے پائوں پر کھڑا ہونے Ú©ÛŒ غیرت مندانہ پالیسی اپنانی چاہئے"˜ امریکہ افغانستان میں اپنی جنگ ہار رہا ہے"˜ ہمیں کیا مجبوری لاحق ہے کہ اسے اپنا کندھا پیش کریں"˜ وہ اپنی جنگ ہمارے علاقے سے باہر Ù„Û’ جا کر خود Ù„Ú‘Û’Û” اب تو قوم Ú©Û’ اپنے پیاروں Ú©ÛŒ لاشوں پر روتے روتے آنسو بھی خشک ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی Ù†Û’ ایک مرتبہ کہا تھا کہ اب ڈرون حملہ ہوا تو جواب دیں Ú¯Û’"˜ اسکے بعد چند دن واقعی کوئی حملہ نہیں ہوا"˜ لیکن اسکے بعد یہ سلسلہ پھر شروع ہو گیا۔ پاک فضائیہ Ú©Û’ سربراہ یہ باور کرا Ú†Ú©Û’ ہیں کہ پاکستان ایئرفورس ڈرونر سمیت تمام جارحیت Ú©Û’ ارادے سے پاک فضائوں میں داخل ہونے والے کسی بھی جہاز Ú©Ùˆ مار گرانے Ú©ÛŒ بھرپور صلاحیت رکھتی ہے"˜ لہٰذا اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان Ú©ÛŒ سالمیت"˜ خودمختاری"˜ سلامتی اور بے گناہوں Ú©Ùˆ تحفظ فراہم کرنے Ú©ÛŒ خاطر پاکستان Ú©ÛŒ حدود میں داخل ہونے والا ہر ڈرون مار گرایا جائے"˜ اس Ú©Û’ سوا اور کوئی حل نہیں ہے۔ حکومت پاکستان Ù†Û’ امریکی سفارت کاروں اور فوجیوں Ú©Û’ ویزے بند کئے تو وہ چیخ اٹھے ہیں"˜ حکومت کا یہ اقدام قابل تعریف اور جرأت مندانہ ہے۔ اس امر Ú©ÛŒ بھی اشد ضرورت ہے کہ جو امریکی پاکستان میں زمین یا مکان وغیرہ خریدنا یا کرائے پر لینا چاہتے ہیں"˜ انہیں بھی سختی سے روکا جائے اور اس وقت امریکہ Ú©Û’ غنڈے جو وطن عزیز میں دندناتے پھر رہے ہیں"˜ انہیں بھی ÚˆÛŒ پورٹ کیا جائے تاکہ ملک امن Ùˆ آشتی کا گہوارہ بن سکے۔

http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Opinions/Editorials/19-Dec-2009/6912

 

 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution