Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: nasir1973
Full Name: Abdul Nasir Mughal
User since: 2/Oct/2007
No Of voices: 47
 
 Views: 3944   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  

میں 2000 سے موبی لنک جاز استعما ل کر رھا ھوں۔ کچھ دن پھلے میرے ھی موبی لنک کے نمبر سے میرے وارد کے نمبر پر مجھے اس ایم اس ایا کہ "میں یہ نمبر سیل کرنا چاہ رھا ھوں"۔ میں یہ دیکھ کر بہت حیران ھوا۔ میں نے فورا' موبی لنک جاز والی سم دیکھی تو اس پر "سم رجسٹریشن فیل" کا میسج آ رھا تھا۔ جب میں نے موبی لنک کسٹمر سروس سنٹر سے معلومات حاصل کی تو پتا چلا کہ میری موبی لنک والی سم کسی نے ایشو کروا کر اپنے نام ٹرانسفر بھی کروا لی ھویٰ ھے اور وہ بی میری مرضی کے بغیر۔ وہ کویٰ گروہ ھے یا دھشت گرد ھیں یا خود موبی لنک کی فرنچاٰز والے ھیں۔ جو ایسا کام کر رھے ھیں۔ اگر کسی کی بی سم نکلوانا اتنا اسان کام ھے تو پھر تو دھشت گرد کسی بھی شحص کو موبی لنک کی فرنچاٰز کی مدد سے دھشت گرد بنا سکتے ھیں۔ میں نے اپنا تمام معاملا پی ٹی اے کو اور جیو والوں کو بھی ای۔میل کیا ھوا ھے مگر آج 4دن ھو گیے ھیں کسی نے اس اھم ایشو کو کویء اھمیت نھی دی۔ اب آپ بتاٰیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے؟

 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution