Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: bint_e_muslim
Full Name: proud Pakistani
User since: 11/Jul/2009
No Of voices: 20
 
 Views: 3807   
 Replies: 2   
 Share with Friend  
 Post Comment  

السلام علیکم


اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والوں اور اسے غیر اسلامی اور غیر محفوظ ریاست بنانے والوں کا تو کیا ذکر کریں ۔۔۔
ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو بظاہر پاکستان کا ہمدرد  Û”Û”Û”  ناصح اور پاکستان Ú©Û’ غم میں Ú¯Ú¾Ù„ جانے والا نظر آتا ہے Û”Û” جس سے اس کا مقصد عوام Ú©ÛŒ ہمدردیاں سمیٹنا ہوتا ہے Û”Û”Û”

لیکن پس پردہ Û”Û”Û”Û”Û” وہ پاکستان Ú©Ùˆ نا مساعد حالات Ùˆ  مسائل میں گھرا دیکھ کر بغلیں بجا رہا ہوتا ہے Û”Û”Û” ایسے لوگوں کا پاکستان Ú©Û’ لیے دکھ Ú©Û’ جذبات رکھنا Û”Û”Û”

حقیقت میں اس ملک کی فکر مندی نہیں ہے ۔۔۔ بلکہ اس ملک کے وجود کو دل سے تسلم نہ کرنا اور ہنسی اڑانا ہوتا ۔۔۔۔

یہ دو چہرے والے لوگ  جن Ú©Û’ ہاتھوں میں نشتر نہیں Û”Û”Û”Û” زہر میں ڈوبا ہواخنجر ہوتا ہے Û”Û”Û”Û”Û” جس سے یہ زخموں سے مواد نکالنے کا کام نہیں کرتے بلکہ Û”Û”Û” اور گہرے گھاؤ لگا رہے ہوتے ہیں Û”Û”Û” ایسا کرنے سے انھیں دلی تسکین حاصل ہوتی ہے Û”Û”Û”

اور عوام میں اپنا پر فریب ' مکروہ ۔۔۔چہرہ  چھپا کر اس پر معصومانہ نقاب چڑھا کر آجاتے ہیں Û”Û”Û”

زیادہ دور جانے کی ضرورت بھی نہیں ہمارے آس پاس مل جائیں گے ۔۔۔۔ ان سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔
ملک کو نقصان پہچانے والوں کو سب جانتے ہیں ۔۔۔ لیکن
ان دوغلے افراد کو پہچاننا قدرے مشکل ہوتا ہے ۔۔۔۔

جو پاکستان کی برائیاں بڑھ چڑھ کر کررہے ہوتے ہیں ۔۔۔ لیکن جب کسی تعریف یا اچھائی کے کرنے کا وقت آتا ہے یا کسی قربانی کا ۔۔۔ تو انھیں سانپ سونگھ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ آنکھیں پھر جاتی ہیں ۔۔۔۔ لبوں پہ تالے پڑ جاتے ہیں ۔۔۔ اور کانوں میں انگلیاں ٹھونس لی جاتی ہیں ۔۔۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔
اللہ کا صد ہزار شکر ہے کہ اسی ملک خدا داد کو ایسے نادر ہیرے بھی ملے جو اس ملک کے حقیقی ۔۔۔۔ خیر حواہ بھی ہیں اور اس پر آنے والی ہر مصیبت پر مچل جانے والے بھی ۔۔۔۔

جو اس ملک کو اس کا اصل مقام دلانے اور ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے مضطرب و بے چین ہو کر اس ملک کے لیے دن رات ایک کردینے والے ہیں ۔۔۔۔

یہی وجہ ہے کہ آج بھی پاکستان سخت مشکل حالات اور Ú©Ú†Ú¾ اپنوں Ú©ÛŒ حماقتوں اور  اور Ú©Ú†Ú¾ غیروں Ú©ÛŒ مکاریوں Ú©Û’ سبب Û”Û”Û”Û”

دشمن کے بچھائے ہوئے جال میں گرنے کے باوجود ۔۔۔ اللہ کے فضل و کرم ۔۔۔۔۔ اور دعاؤں سے ۔۔۔۔

دشمنوں کے لیے تر نوالہ ثابت نہیں ہورہا۔۔۔

اللہ اس ملک Ú©Ùˆ ایسے  لوگوں Ú©ÛŒ شرانگیزیوں سے محفوظ فرمائے اور Û”Û”Û”Û”Û” پاکستان اور امت مسلمہ Ú©Ùˆ نیک اور صالح قیادت نصیب فرمائے Û”Û”Û” آمین


لیکن ۔۔۔۔ سوچنے والی بات یہ ہے کہ ۔۔

ہمارا شمار کن لوگوں میں ہے ۔۔۔
ہم نہ تو پاکستان کی بربادی پر خوش ہیں ۔۔۔ اور
نہ ہی ۔۔۔۔ پاکستان کو گرداب سے نکالنے کے لیے کوشاں ۔۔

ٹھنڈے ٹھنڈے بیٹھے ہیں

پھر ہمیں کیا نام دیا جائے ؟؟

 Reply:   Title Edited, we normally put Writer's name in title
Replied by(Noman) Replied on (15/Jul/2009)

Title is Edited, we normally put Writer's name in title but your name was not properly spelled there, sorry for that. But we have removed the name from title.
 
 Reply:   بنت اسلام ؟
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (15/Jul/2009)

السلام علیکم !
یہ موضوع کے ساتھ بنت اسلام کیوں لکھا ہوا ہے ؟
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution