Reply:
ایک اور نانسنس آرٹیکل۔
Replied by( Noman)
Replied on (25/Jun/2010)
جنرل میککرسٹل کوئی ہیرو نہیں تھا، نا ھمارے لیئے نا امریکہ کیلئے۔ امریکہ افغان جنگ ہار چکا ھے اور اسکا 80فیصد کریڈٹ جنرل کو جاتا ھے، جبکہ آپ کا آرٹیکل کہتا ھے کہ امریکہ کی کامیابیاں افغانستان مین۔ کیا آپ ھمیں بتائین گے کونسی کامیابیوں کا ذکر کرہے ھیں۔ آپ اوبام کو جنرل کو نکالنے ا کریڈٹ دے رھے ھیں اور اسکو داد دے رھیں ھیں۔ حالانکہ جو کام اوامہ نے کیا ھے وہ آمر کا کام ھے نا کہ کریکٹر کا۔ اوبامہ نے تنقید برداشت نہیں کی اور بقول آپکے اپنے ہیرو کو برطرف کردیا؟ کیا یہ صحیح اقدام ھے؟ کیا جمہوریت کا مطلب یہ ھے کہ جو مرضی کرو؟ کیا اختیار کا مطلب ھے آزادی اظہار چھین لو۔ ایک اور نانسنس آرٹیکل۔
|