Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Hamid_Mir
Full Name: Hamid Mir
User since: 13/Jul/2007
No Of voices: 491
 
 Views: 9631   
 Replies: 5   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   بصیرت سے عاری
Replied by(rashid_sahil) Replied on (24/Oct/2010)

حامد میر صاحب نے جو کچھ لکھا ، وہ انہوں نے اپنی طرف سے نہیں لکھا ، جہاں تک بچیوں کے یتیم ہونے اور مسجد کے شہید ہونے کا سوال ہے تو بالکل یہ افسوسناک ہے ، لیکن اس میں غلطی مدرسے والوں کی تھی ، آج تک کسی نے بھی مسجد کے اندر جنگ نہیں کی یہ کونسے مجاہد تھے جنہوں نے مسجد کا اپنا محاذ بنایا اور یہیں فوج سے جنگ کردی لاحولہ و لا قوة بچیوں کو خود غازی نے تہہ خانے میں رکھ دیا حالانکہ بچیوں کو مدرسے سے باہر جانے کی اجازت فوج نے تو دے دی تھی مگر اہلِ مدرسہ نے ہی انہیں باہر نہ جانے دیا بقول اقبال گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تیرا کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ
 
 Reply:   U r responsible Mr Hamidscrip
Replied by(Samiengr) Replied on (13/Jul/2007)

I totally agree with Noman. All media including geo was blaming Ghazi brothers for everything and raising this question that y government is delaying action against them. but now when they have been martyred (YES THEY R MARTYRED). u Mr Hamid and Dr Shahid Masood are writing essays in favour of them. u should feel shame of yourself. u people used media for your own purpose rather than defending the right person. is it the Policy of GEO? u r murderers.
 
 Reply:   حامد میر صاحب، آپ ٹی وی پر اکثر کہ
Replied by(Noman) Replied on (13/Jul/2007)

حامد میر صاحب، آپ ٹی وی پر اکثر کہتے ھین اگر میڈیا آج کی طرح آزاد ھوتا تو مشرق پاکستان کبھی نا بنتا، مین آپ کی تھو ڑی تصیح کرنے کی جسارت کرون گا، کبھی ایسے نا بنتا، کیونکہ آپ لوگ تو راہ ھموار کرتے ھین نا کہ راھ دشوار۔
یہ آپ ھی لوگون کا خاصہ ھے، جس طرح آپ لوگون نے لال مسجد کو متنازعہ نبایا اور گورنمنٹ کو ھیرو۔
جیسے آرٹیکل آپ لوگ آج لکھ رھے ھین، جو باتین اور حقائق آپ لوگ اب لوگون کو بتا رھے ھین، اس کا کیا فائدہ، کیا اب مرنے والے سینکڑون بیگناہ ،بےگھر ھونے والی بچیان، یتیم ھونے والے بچے، اور بوڑھے والدین، ٹوٹی ھوئی مسجد اور مدرسہ۔
کیا سب واپس آ جائے گا۔
اگر آپ لوگ یہ سوچ رھے ھین کہ اس سے آپ لوگون کے ظمیر کا بوجھ کم ھو جائے گا، تو میرا نھین خیال کہ آپ صحیح ھین۔
اللہ کرے آپ میڈیا والے لوگون کا مردہ ضمیر جاگے اور ساری زندگی آپ لوگون کو کچوکے مارے۔

 
 Reply:   آج بی بی سی نے بڑی صحیح خبر دی
Replied by(Noman) Replied on (12/Jul/2007)

میڈیا نے مولانا کو شھید کرادیا۔ اتنی کنفیوژن پھیلائی کہ لوگ متحد ھی نا ھو سکے۔
حکومت کے ساتھ ساتھ میڈیا کے دامن پر بھی یہ خون آئے گا
 
 Reply:   علمائے دین اگر مولانا کی حمایت ک&#
Replied by(Noman) Replied on (12/Jul/2007)

علمائے دین اگر مولانا کی حمایت کر دیتے اور ملک گیر تحریک چلادیتے تو شاید مساجد بی بن جاتین اور خون بھی نا بہتا۔ اب جامعہ حفصہ کو گرا کر شہدا کی لاشون پر اتوار بازار بنانے کا اعلان ھو گیا ھے۔ واھ رے واہ پاکستانی مسلمان
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution