Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Sami_Malik
Full Name: Sami Malik
User since: 14/Oct/2006
No Of voices: 1705
 
 Views: 1884   
 Replies: 3   
 Share with Friend  
 Post Comment  




 Reply:   People are sick & tired of Zardari
Replied by(sindhi) Replied on (7/Aug/2010)

Malik sahib,
People are sick & tired of Zardari and his gang but what is the solution? Look and read some of the farustration on this FB page.
http://www.facebook.com/profile.php?id=584280036#!/pages/Ulloo-Ka-Patha/28774293829?ref=ts

But we need a solution as to how to get rid of these bastards and stop others like him to come in future.

 
 Reply:   آپ شائداس مجلس میں کچھ تاخیر سے شامل ہوئے ہیں
Replied by(Sami_Malik) Replied on (6/Aug/2010)

برادرم سردار قمراقبال صاحب۔۔۔۔۔ آپ شائداس مجلس میں کچھ تاخیر سے شامل ہوئے ہیں وگرنہ آپ نے جس طرف بڑی فکرمندی کے ساتھ اشارہ کیا ہے اس کو جواب تو آپ کو بہت پہلے مل گیا ہوتا۔ بہرحال میں آپ کے خیالات کی قدر کرتا ہوں اوراس بات کا مجھے نہ صرف یقین ہے بالکل ادراک بھی ہے کہ میرے قارئین میرے بہترین استاد بھی ہیں جو مجھے گاہے بگاہے حوصلہ دیتے رہتے ہیں۔ میراکام منادی کرنا ہے تاکہ اپنے سوئے ہوئے بھائیوں کا جگاسکوں وگرنہ میرے لئے تو تذکیر کا سامان تو موجود ہی ہے۔ دعائوں میں یاد رکھیں۔ خیراندیش سمیع اللہ ملک لندن
 
 Reply:   غیرت مر گئی ہے
Replied by(1P648) Replied on (6/Aug/2010)

غیرت مر گئی ہے سمیع ملک صاحب اتنے سادھے اور شریف تو نیں کے انکو معلوم نہ ہو کہ غیرت کن لوگوں میں پائی جاتی ہے جو انسان پکا مسلمان اور اپنے دین کا محافظ دیانتدار، سچا، اپنے حقوق اور فرائض کو پہچانتا ہو اور کسی پر ظلم و ستم نہ کرتا ہو ایسا کونسا آدمی یا انسان ہے جسکو آپ غیرت دلا رہے ہیں یاد رکھنے کی بات ہے کے جناب صدر صاحب کو بہت سے لوگوں نے غیرت دلانے کی کوشش کی لیکن غیرت کوئی سیال مادہ یا کھانے کی کوئی چیز ہوتی تو ان کو دی جاتی تو شاید وقتی طور پر وہ اس کی وجہ مدہوش ہو کر کچھ دیر کے ایسی کیفیت کا شکار ہو جاتے لیکن یہ غیرت ایک کیفیت کا نام ہے جو صرف ایماندار اور اللہ سے ڈرتا ہو کے اللہ کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہے وہ لوگ جو سلمان تاثیر جیسے گورنر رکھتے ہوں جنکی شامیں اور راتیں شراب اور شباب سے رنگین ہوں رحمان ملکے اور اور قیوم جتوئی جیسے بااثر وزیر ہوں اور کابینہ کی اکثریت ان لوگوں پر مشتمل ہو جو قوم اور ملک کی دولت لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں بنا چکے ہوں جو بریطانیہ اور مغربی ملکوں میں رہنا اور ان کے تہزیب وتمدن کو اپنا چکے ہوں اور پورک اور وہسکی جن کی روز مرہ کی خوراک ہو دین کے نام سے جن کو چڑ ہو اللہ کی حدود اور محرمات کو قصہ ماضی سمجتھے ہوں ان سے آپ بڑی سے بڑی بے غیرتی کی توقع کریں نہ کے غیرت کی یاد رکھیں سور کا گوشت اور شراب پینے والے چاہے پرویز مشرف کے چیلے ہوں یا زرداری صاحب کے مصاحب سب انفرادی اور اجتماعی غیرت سے آزاد ہیں اور جس مغربی معاشرے میں یہ رہتے اور کاروبار کرتے ہیں وہاں کی زبانوں میں یہ لفظ نہیں ملتا چاھے آکسفورڈ ڈکشنری کو کھنگال لیں یہ لفظ وہاں نہیں ملتا یہ لفظ بنیادی طور پر عربی کا لفظ ہے سور جیسے بے غیرت جانور کا گوشت کھنانے اس غیرت سے نا بلد ہیں اسلیے اپنا اور پڑھنے والوں کا وقت مت ضائع کریں شکریہ
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution