Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Sami_Malik
Full Name: Sami Malik
User since: 14/Oct/2006
No Of voices: 1705
 
 Views: 1999   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  





 Reply:   تحقیقات کا رخ موڑ دیا جائے گا نہین، موڑ دیا ھے
Replied by(Noman) Replied on (2/Sep/2010)

ابھی کچھ دیر پہلے، مسلم لیگ(ن) کا صوبائی وزیر قانون ڈان نیوز کو کہ رہا تھا کہ سب جانتے ھیں یہ ھملے کرنے والے قبائلی علاقوں میں ھیں اور ان کے کیمپ بھی وہیں ھین، اس نے یہ بھی کہا کہ فوج نے سوات کلئر کردیا ھے، جنوبی وزیرستان بھی تقریبا ھو گیا ھے لیکن ابھی تک ھم شمالی وزیرستان میں آپریشن نھیں کر سکے، اسی لیئے یہ کیمپ ختم نہیں ھوئے۔ صاف طور پر مسلم لیگ (ن) کی نئی پالیسی نظر آہی ھے اور یہ بھی نظر آگیا ھے کہ ن نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے اور چپ رہنے کا عندیہ دے دیا ھے۔ لعنت ھے ان منحوس لوگوں پر، لیکن انکو نہیں معلوم کہ یہ ھملے شمالی وزیرستان میں آپریشن سے بھی نہیں رکیں گے اور اسکیبعد، بلوچستان اور پھر پنجاب کی باری بھی آئے گی۔ لیکن عمران خان، جماعت اسلامی، ن سب ھی اگلے سیٹ اپ میں جگہ بنانے کیلئے خاموش ہیجڑوں کا رول کر رھے ھیں۔ جماعت اسلامی والے تو اپنے مرنے والوں عہدیداروں اور انکے اہل خانہ کی لاشیں بھی بھول گئے۔ اب لعنتی مشرف کا پاکستان میں دوبارہ راج کرنا بھی بعید از قیاس نہیں لگتا۔ ھمارے کرتوت ھمیں یہ دن بھی دکھائین گے
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution