Reply:
جاویدصاحب کیاآپ کو نہیں معلوم، ہاتھ دکھانا شرک ھے؟
Replied by( Noman)
Replied on (8/Sep/2010)
خداکے بندے لوگوں کو شرک کی طرف مائل کرتے ھوئے شرم نہیں آتی، اور اگر یہ چالیس پونڈ اور پیرس میں گھومنے کی بجائے، سیلاب زدگان کی مدد کر دیتے تو کم ازکم تمہارا قول و فعل کا تضاد تو ختم ھو جاتا۔
|