Reply:
گستاخی معا، لگتا ھے آپ کا دماغ خراب ھو گیا ھے
Replied by( Noman)
Replied on (14/Sep/2010)
کبھی آپ لوگوں کو راستہ دیکھنے کیلیئے پامسٹ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے رھیں ھیں اور کبھی طوائف کا راستہ دکھا رہے ھیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کے اللہ ہدایت کہیں سے بھی سے سکتا ھے کیلن ھمیں تشہیر صرف ان ھی راستوں کی کری چاہیئے، جن کا حکم ھے۔
اگر کوئی کسی کے منہ پر تھوک دے اور اس سے اسکو عقل آ جائے تو کیا سب بے عقلوں کو جا کر اپنے اوپر تھکوا
لینا چاہیئے۔
اگر آپ کے اس آرٹیکل کا یہ مفہوم نھیں تھا جو میں نے سمجھا ھے تو برائے مہربانی بتا دیں کہ کیا تھا۔
|