کاش ہمیں یہ قول بھی یاد ہو کہ " یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے "۔
کیا اس شعر کا اطلاق ہم پر بھی ہوتا ہے کہ :۔
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنی خبر ،
رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر ،
پڑی اپنی بُراءیوں پر جو نظر ،
تو ، نگاہ میں کوءی بُرا نہ رہا ۔
کاش کبھی ہم نے یہ اتنا سا علم ہی حاصل کرلیا ہوتا کہ اصل "توہین"، "بے ادبی" ، "گستاخی" تو "نا فرمانی" یا "اطاعت نہ کرنا" ہی ہے ؟ لیکن ، ہر وہ بد بخت جو قرآن کا ترجمہ نہیں پڑھتا اسے یہ احساس ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ دن میں کتنی بار اور کہاں کہاں کن کن احکامات کی اطاعت نہیں کرتا ، نافرمانی کرتا ہے اور اس طرح سے اللہ اور سرکارِ دو عالم کی "توہین"، "بے ادبی" اور "گستاخی" کا مُرتکب ہوتا ہے ۔ سوچو : ہم خود کو دن میں کتنی بار "واجب الۡقتل" سمجھتے ؟ ؟ ؟
Reply:
Real Face of Javed Chaudhary
Like almost all TV anchors and so-called 'jagadhari' journalist Javed Chaudhary is as also a liberal fascist and 'baydeen'. This is so because no journalist could rise to the level where Chaudhary is today without making the comprises that do not make it possible for an honest and religious journalist to reach to the top.
Javed Chaudhary is a highly ambitious person who plays with your feelings and sentiments because nothing matters to him more than his career.
Just what kind of person Chaudhary is is obvious from him doning a mask over his real face: He writes for Express newspaper and also keeps on writing for 'Zarb-e-Momin' under pen name Yasir Muhammad Khan.
Nothing is sacred to Javed Chaudhary except ratings of his talk show and the worldy benefits that he reaps from it. Nothing else matters to him. Don't mislead by his sweet and soft talk because amli tore per Javed kuch bhi nahi.
Reply:
جاوید چوہدری، تم بھی کسی میر جعفر سے کم نہیں
Replied by(
Noman)
Replied on (6/Jan/2011)
تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نھیں ھو سکتا جب تک میں(محمدٌ) تمھیں، تمھاری جان، مال، اولاد سے محبوب نا ھو جاؤں۔ اسکا مطلب ھے حب محمدٌ آپکی پیروی سے زیادہ افضل ھے۔ ھم مسلمان اتنے گناہ گار اور کمزور ھیں کہ آپٌ کو پوری طرح فالو نہیں کر سکتے، لیکن آپٌ کے لیئے سر کاٹ یا کٹوا تو سکتے ھیں۔ لیکن یہ بات تمہاری طرح کا دوغلا آدمی کبھی نھیں سمجھ سکتا۔ نا نو من تیل آئے گا اور نا رادھا ناچے گی۔
Reply:
امتی کوئی نہیں
یہ کیسی محبت ہے کہ محبوب کی توہین ہو اور محب کو اشتعال نہ آئے....
موصوف کو فیس بک پر اپنا صفحہ بنانا تھا تو بھی ایک عجیب و غریب منطق لیکر آئے تھے کہ ہمیں سائنس و ٹیکنالوجی کے دروازے اپنے اوپر بند نہیں کرنے چاہیے...انکے دلائل وہی ہیں جو اس وقت ملک کے سارے خوفزدہ لبرل پیش کر رہے ہیں. جان بوجھ کر اس بات کو نظر انداز کرتے ہوۓ کہ رسول کریم صلی الله علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو اس جرم پر موت کا حکم بھی سنایا تھا اور یہ کہ رسول کی توہین کو معاف کرنے کا اختیار رسول کے علاوہ کسی کو نہیں
Reply:
امتی کوئی نہیں
یہ کیسی محبت ہے کہ محبوب کی توہین ہو اور محب کو اشتعال نہ آئے....