firstly, what about those two incidents, in which America refused to give "safarti istishnaa" to other people.
secondly, tell me one thing, if Pakistani ambassador kills American president, will he be given back to Pakistan without any case.
and
thirdly, Geneva convention don't give right to any ambassador or embassy person to kill innocent people or violate the law of other country. so, please you keep your non-sense up to your self.
Reply:
قوانین کے مطابق
سب سے پہلے تو میں يہ کہوں گا کہ مجھے بہت ہی حيرانگی ہو رہی ہے کہ بہت سے تجزيہ نگار ویانا کنونشن کے تحت دينی جانے والی معافی کر سرے سے نظر انداز کر رہے ہيں۔ وہ يہ بھی جاننے سے قاصر ہيں کہ يہ قانون امريکہ اور پاکستان سميت تمام ممالک پر جو اس پر دستخط کر چکے ہیں، پرلاگو ہوتا ہے۔
پاکستان ميں امريکی سفارتخانہ سفارتی استثنی اور لاہور میں زير حراست امريکی سفارتکار کے بارے میں مندرجہ ذيل حقائق فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔
دوسرا اہم نقطہ يہ ہے کہ اوپر لکھے گۓ قوانین کے مطابق امريکی سفارتخانے نے امريکی سفارتکار کی رہائ کا مطالبہ کيا ہے۔ کيوں کہ اس کا تعلق چونکہ امريکی سفارتخانے کے تکنيکی عملے سے ہے اس لیے وہ مکمل سفارتی استثنی کا حقدار ہے۔ اسے ویانا کنونشن کے تحت گرفتار يا قيد کرنے کا کوئ جواز نہیں بنتا۔ ہمارے خيال ميں اس نے يہ اقدام اپنی جان بچانے کے ليے کيا کيوں کہ اس کی جان کو خطرہ لاحق تھا۔ چند ہی منٹ قبل ان دو آدميوں نے اسی علاقے ميں ايک پاکستانی شہری کو بندوق کی نوک پر لوٹا۔ امريکی سفارتخانہ پاکستانی حکام کے ساتھ اس مسلۓ کو حل کرنے کے ليے پورا تعاون فراہم کر رہا ہے۔
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
Reply:
Lahore High court took the first correct action
Replied by(
Noman)
Replied on (1/Feb/2011)
Asslam o Alaikum You have wrote an excellent article on this issue. just to let you know that Lahore High court has taken the first action and now that person cannot be handed over to America unless...
But i think you misquote one thing, Shahbaz Sharif has visited the Abbad-ur-rehman family very next day of the incident and issued a very good statement in favor of the killed one.