Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Mudassar_Faizi
Full Name: Mudassar Faizi
User since: 12/May/2009
No Of voices: 186
 
 Views: 2163   
 Replies: 4   
 Share with Friend  
 Post Comment  



 Reply:   Few Facts about Raymond Davis's real identity
Replied by(Noman) Replied on (16/Feb/2011)
.

Please click to read special reports about his real identity

http://www.makepakistanbetter.com/why_how_what_forum.asp?GroupID=5&ArticleID=12927


 
 Reply:   Absolute lie from Mr. Zulfiqar as America does always
Replied by(TahirShaikh) Replied on (15/Feb/2011)

Mr. Zulfiqar, you are either very innocent or you are trying to be innocent. you didn't provide any valid/related reason in defence of a terrorist. If you say he killed those people for his own defence that means the innocent people (children and women) in Wazirstan killed by drones have right to kill American president and American Army chief etc. And can you please tell me what sort of technical work he was doing for US Consulate?
 
 Reply:   You know you are wrong and you know you are trying desperately to prove
Replied by(Noman) Replied on (15/Feb/2011)

You know you are wrong and you know you are trying desperately to prove , wrong right. we all know that

first of all Mr Raymond doesn't hold any ambassador status.

secondly, initially he and US claimed that he was part of American consulate Lahore, which means he will be under 1963 act, not under 1961 act. Thirdly, US should respect our courts and let our courts decide about his fate, future and status. and for that much time, you please keep your fingers crossed 

and lastly please answer these two simple questions, if you can't answers all Q's.

1-what about the third victim, which got killed by other car... why America is not handing over those persons....

2-What about the material, which agencies recovered from Mr Davis. why he was doing spy activities... and for what reasons, he took pictures of forbidden and restricted areas..


 
 Reply:   امريکی سفارتکار
Replied by(zulfikarDOT) Replied on (14/Feb/2011)

سب سے پہلے يہ بتانا ضروری ہے کہ آپ کے تمام سوالات کا جواب دينا ممکن نہیں ہے ۔ حقيقت يہ ہے کہ سوالات کی بوچھاڑ ميں مجھے يہ فيصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سے موضوعات ايسے ہيں جن کا جواب کئ فورمز پر ايک ساتھ پوسٹ کيا جا سکے کيوں کہ اسی قسم کے بے شمار سوالات مجھ سے ديگر فورمز پر بھی کيے جا رہے ہيں۔ جہاں تک رہا تعلق امريکی سفارتکار کے نام کا، تو يہ کوئ چھپانے والی بات نہيں ہے جيسا کہ گزشتہ جمعہ کو امريکی کونسل جنرل نے واضع طور پر کہا کہ زير حراست امريکی سفارتکار کا نام ريمنڈ ڈيوس ہے۔ يہ بڑی بدقسمتی ہے کہ آپ اس کيس کو جارجيا کے سفارتکار کے ساتھ تشبيہ دے رہے ہیں۔ ميں آپ کو کچھ حقائق دینا چاہوں گا جارجيا کے سفارتکار کے پاس سفارتی استثنی تھی ليکن ان کی حکومت نے اپنی رضامندی سے ختم کيا۔ رہی بات امريکی سفارتکار کی، تو اس نے اپنی جان بچانے کے ليے يہ اقدام اٹھايا کيوں کہ دو مسلح ڈاکوؤں نے اسے گھيرنے کی کوشش کی تھی۔ حتی کہ عينی گواہوں نے بھی اس بات کی گواہی دی کہ ریمنڈ نے موٹر سايئکل پر سوار دو مسلح افراد سے اپنے آپ کو بچانے کے ليے يہ قدم اٹھايا۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ايک افسوس ناک واقعہ ہے جس کے نتيجے ميں زندگيوں کا ضياع ہوا۔ ليکن حقيقت يہ ہے کہ ابتدائ ‎ پوليس رپورٹ کے مطابق ان دونوں آدميوں سے گولیوں سے بھرا ہوا پستول اور لوٹی ہوئ چيزیں برآمد ہوئيں ہیں۔ مجھے يقين ہے کہ آپ میرے ساتھ اتفاق کريں گے کہ ہر شخص کو يہ حق حاصل ہے کہ اپنی زندگی کی حفاظت کے ليے کوشش کرے۔ امريکی سفارت کار اس اصول سے مبرا نہيں ہے۔ میں آپ کو ياد دلانا چاہوں گا کہ جارجيا کا سفارتکار نشے سے دھت تيز وفتار گاڑی چلا رہا تھا جس کے نتيجے میں ايک لڑکی اور جاں بحق اور کئ لوگ زخمی ہوۓ تھے۔ لہذا ان دونوں مقدمات کی نوعیت بلکل مختلف ہے۔ امريک حکومت پاکستان کے قوانین اور عدالتی نظام کی قدر کرتی ہے اور ہم اس بات پر زور ديتے ہیں کہ ہمارے تمام سفارتکار ان کا احترام کريں۔ يہ بتانا ضروری سمجھوں گا کہ امريکی سفير نے يقين دہانی کرائ ہے کہ امريکی سفارت کار اور ان کا عملہ حکومت پاکستان کے ضوابط کی پاسداری کريں گے، ليکن وزارت خارجہ امور اور حکومت پاکستان نے ابھی تک طے شدہ عالمی سفارتی طريقہ کار پر عمل نہيں کيا ہے۔ امريکی سفارت کار، ريمنڈ ڈيوس، امريکی سفارت خانہ کے تکنيکی اور انتظامی عملہ سے تعلق رکھتا ہے۔ اور اس وجہ سے جرم ميں ملوث ہونے کی صورت ميں مکمل سفارتی استثنی کا حقدار ہے اور اسے ویانا کنوينشن 1961ہ کی رو سے قانونی طور پر گرفتار يا زير حراست نہيں رکھا جا سکتا۔ يہ قانون امريکہ سمیت تمام ممالک پر لاگو ہوتا ہے۔ اور اس قانون کے مطابق اس فوری طور پر رہا کيا جاۓ۔ آپ کے آخری سوال کے جواب ميں بتانا ضروری سمجھوں گا یہ امريکہ پاکستان کی سالميت کی عزت کرتاہے اور سب سے اہم بات يہ ہے کہ اس علاقے ميں دہشت گردوں کو شکست دينے اور ان کو تباہ کرنے کے ليے امریکہ اور پاکستان کے درمیان قریبی رابطے اور افہام و تفہیم ہے۔ ہم سب جانتے ہيں پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور اس وقت پاکستانی شہريوں کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی کی لعنت سے ہے۔ دہشت گرد امريکہ اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہيں اور ہم پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے ميں ان کی باقاعدگی سے مدد کر رہے ہيں۔ ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov www.state.gov http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution