Reply:
جو چپ رھے گی زبان خنجر ۔ لہو پکارے
Replied by( Noman)
Replied on (11/Nov/2007)
تلوے چاٹنے مین یہ گورنمنٹ اس حد تک آگے چلی گئی ھے جسکی مثال نا ماضی مین ملتی ھے اور نا شاید مستقنل مین ملے گی۔ ھمین واقعی کولمبین ماڈل کی ضرورت ھے، اور ھمین اس کو اس شدت سے استمعال کرنا چاھیئے کہ آنے والے لوگ ہماری مثال دین۔ کل سکیورٹی کونسل کے اجلاس کیبعد مشرف نے فرمایا کہ الیکشن 15فروری تک ھون گے اور اس کیلیئے وضاحتین بھی پیش کین، لیکن انکل سام نہین مانے اور آج وہ ساری وضاحتین بالائے طاق رکھ کر انھون نے سر تسلیم خم کر دیا۔ اب اگر کوئی یہ بات پوچھے تو ملک دشمن کہلائے کاش ہم اتنے ھی سادہ لوح ہوتے جتنے جناب مشرف صاحب ہمین سمجھتے ھین۔
|