وعلیکم السلام !
حکومتیں ان معاملات میں دشمن کی ساتھی بن جائیں تو عوام کے پاس ۔۔۔۔ ایک ہی ہتھیار رہ جاتا ہے گستاخی کی مرتکب ہونے والے اور ان کو مکمل سپورٹ کرنے والی حکومتوں کے خلاف کہ
مغربی اور یہودی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کر کے ان کی معیشت جو نقصان پہنچایا جائے جس سے یہ لوگ مجبور ہو کر آئندہ ایسی نازیبا اور گستاخانہ حرکتوں سے باز رہ سکیں ۔۔۔
ورنہ اب تک کتنا احتجاج کیا جاچکا ۔۔۔ کچھ عرصے بعد پھر کوئی قسط سامنے آجاتی ہے ۔۔۔
Reply:
Wikipedia has announced that t
Replied by(
Noman)
Replied on (14/Feb/2008)
So now this is the time of boycotting wikipedia and aggitation.