ہمارے سارے لیڈر چور اور لیٹرے ہیں کوءی بھی ٹھیک نہیں ہر ایک نے اپنے دور میں عوام کا خون چوسا ہے ۔ اور اب ان کی نسلیں ہمارے خون پینے آءی ہیں۔ ان کا علاج خونی انقلاب کے سوا کچھ نہیں۔
Reply:
جاوید بھائی ایک وضاحت فرما دین
Replied by(
Noman)
Replied on (26/Feb/2008)
اھل خانہ مین کتی نسلین شامل ھین اور باقی چیرمین بیشک زندہ نا ھون لیکن ان کے اھل خانہ تو یہ مراعات استمعال کر سکتے ھین جس کا مطلب ھے کروڑون روپے ماھانہ ان لوگون کیلیے جن کی وجہ سے غریب آج روٹی نھین کھا سکتا
Reply:
یہ پاکستان ھے
Replied by(
Noman)
Replied on (26/Feb/2008)
میرے خیال مین یہ مراعات تو سابق وزیر آعظم اور سابق صدر کو بھی حاصل نھین، دوسری طرف نگران وزیرآعظم نے ھر چیز کی قیمت بھی بڑھا دی ھے۔ کیا کوئی آنے والی نئی گورنمنٹ اس فیصلے کو بدل سکتی ھے۔