Reply:
مجھے آپ کا آج کا کالم پڑھ کر شدید د
Replied by( Noman)
Replied on (25/Mar/2008)
آپ نے یہ کالم لکھ کر اپنے آپ کو میری اور نا جا نے کتنے لوگون کی نظرون مین گرایا ھو گا۔ مین نھین جانتا آپ کن ٹٹو ٹائپ کالمسٹ کی بات کر رھے ھین اور یہ نھی ھو سکتا ھے مین ان مین سے سب کا ھی مخالف بھی ھون، لیکن آپ سے اتنا ذاتیات پر اترا ھوا بے رتب کالم لکھنے کی مجھ اپید نھین تھی، کیا آپ بتا سکتے ھین ان کالمسٹ کی اس طرح سے ٹوپی اچھال کر آپ نے کونسی قومی خدمت کی ھے۔ ان لوگون کا قد آپ نے اس کالم سے کم کیا یا نھین اپنا ضرور کیا ھے
|