اگر ھم مسکمان ھین تو ھمین یہ تین چیزین ضرور یاد رکھنی چاہیین
1۔و نصراللہ من فتح القریب۔
2۔ اللی کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو
3۔یہود و نصاری تمہارے کبھی بھی دوست نھین ھو سکتے
Reply:
اطہار خیال
Replied by(
zubi)
Replied on (8/Apr/2008)
نعمان صاحب تبصرہ کرنے کا شکریہ امید ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا زبیراحمد ظہیر
Reply:
اچھا کالم ھے، لیکن یہ چیزین یاد ر&
Replied by(
Noman)
Replied on (8/Apr/2008)
ھم مسلمان ھین اور ھمین کسی بھی طرف دیکھنے سے پہلے قرآن اور اللہ کی طرف دیکھنا چاہیئے، جب تک ھم یہ سوچتے رھین گے امریکہ سپر پاور ھے وع ھمین ڈراتا بھی رھے گا اور حملے بھی کرتا رھے گا، ھمین اپنی قوم کے جزبات کو سمجھنا چاہیئے جو اللہ کی حاکمیت کو مانتے ھین، اور پچھلی حکومت کو بھی اسی لیئے مسترد کردیا کہ اس نے اللہ سے بڑی سپرپاور امریکہ کو مان کر شرک کیا تھا
2۔ امریکہ کی دوستی اس کی دشمنی سے زیادہ خراب ھے اور اس کی ایک وجہیہ ھے کی دوستی برابر والون مین ھوتی ھے، اگر آپ اس کو سپر پاور مان کر دوتی کرین گے تو وہ دوستی نھین غلامی ھو گی، جو ھم کر رھے ھین
کیا ایران کی فوج ھم سے زیادہ ھے، کیا اس کے جنگی وسائل ھم سے زیادہ ھین ، نھین لیکن پھر بھی امریکہ کی ہمت نھین کہ وھان حملہ کرے۔
اس لیئے میرے خیال مین اگر ھم خدا کی ذات باری تعالی پر توکل کر کے داخلی مسائل حل کر لین اور اندرونی طور پر مظبوط ھو جائین تو تمام مسئلے ضود ھی حل ھو جاٰئین گے۔