Reply:
آپ سے بلکل متفق ھون
Replied by( Noman)
Replied on (15/Apr/2008)
پاکستان مین پچجلے کتنے دنون مین کتنے بے گناہ مر گئے یا مار دیئے گئے کسے خبر۔ کسی سیاستدان کا باپ مر جائے تو مزمتی بیان زیادہ ھوتے ھین، کیا 27دسمبر کو صرف بےنظیر مری تھی؟ کسے معلوم پہلے پندرہ دن اس حکومت کے بڑے مایوس کن ھین، ایک طرف یہ کہتے ھین قانون کی بالادستی دوسری طرف پچھلے آٹھ سال مین درج کیئے گئے تمام مقدمے بیغیر کسی تاویل کے صرف سیاسی کہ کر خارج لیکن عبدالقدیر اور افتخار چویدری کیلیئے لمبے بہانے کب پاکستان مین پاکستانیون کو بیغیر کسی ڈر کے سانس لینے کی اجازت ھو گی
|