Reply:
یہی تو ھم اتنے دنون سے کہ رھے ھین
Replied by( Noman)
Replied on (16/Apr/2008)
اگر شیرافگن یا ارباب رحیم مر بھی جاتے تو کیا ھو جاتا، فائدہ ھی ھوتا، اور مستقبل مین لوگ کسی ڈکٹیٹر کی اسطرح کی اندھی تقلید کرنے سے باز آجاتے، اند دو تھپڑون نے ان لوگون کے دلون مین بھی شاید وہ غیرمحفوظ رہنے کی حس ڈال دی ھو جو انھون نے اتنے سالون مین ہر انسان کے دل مین ڈالی ھے کہان ھین ق لیگ والے، جنھون نے ایک مزمتی بیان بھی جاری نھین کیا کراچی مین جلنے والے وکلا کیلیئے، حالانکہ معاملے کی سنگینی دیکھ کر خود کرنے والے ایم کیو ایم نے مرنے والون کو رقم اور مزمت کی
|