Reply:
اسی لیئے ھر شخص کو عدلیہ کی آزادی
Replied by( Noman)
Replied on (10/Jul/2008)
سزائے موت ختم کرنے سے مسئلے حل نھین ھو ن گے بلکہ مسئلے عدلیہ کی فعالی اور آزادی سے حل ھو گے۔ سزائے موت ختم نھین ھونی چاہیئے، ھان بیشک ایک آزاد کمیشن بنا کر ان تمام سزائے موت کے فیصلون کو از سر نو دیکھ لین۔
|