Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Javed_Ch
Full Name: Javed Ch
User since: 5/Oct/2007
No Of voices: 865
 
 Views: 2734   
 Replies: 2   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   نہیں جاوید صاحب نہیں
Replied by(barmala) Replied on (29/Jul/2008)

برادرم جاوید چودہری۔
میں جانتا ہوں یہ بھی لکھنے والوں کی مجبوری ہے کہ کچھ نہ کچھ لکھیں اور اسی سبب بعض اوقات وہ بھی لکھا جاتا ہے جسے خانہ پری کہتے ہیں۔آپ کا کیا خیال ہے کہ نماز کے بعد امام صاحب سیکریٹری صاحب کی کرسی پر بیٹھ جاتے اور سیکریٹری صاحب چاءے کی پیا لیاں اٹھاتے۔مساوات کا جو مطلب آپ نے سمجھانے کی کوشش کی میرا خیال ہے اس کا تعلق اسلام سے تو نہیں ہے۔اللہ تعالیٰ نے انسانوں میں غریب امیر چھوٹے بڑے کا تفاوت ہی اسی لءے رکھا ہے کہ دنیا کے کام چلتے رہیں ورنہ وہ تمام انسانوں کو بڑا ہہی بنا دیتا۔کیا خیال ہے۔
 
 Reply:   بہت ھی بے ربط کالم لکھا ھے آپ نے اس
Replied by(Noman) Replied on (27/Jul/2008)

مساوات، نماز اور آفس الگ الگ چیزین ھین، سیکرٹری صاحب نے چوتھی صف مین چپڑاسی کے پیچھے نماز پڑھ کر اسلامی تعلیمات کا صحیح حق ادا کیا، ھان اگر نماز کیبعد وہ آپ کے سامنے رشوت لے رھے تھے یا کسی کی حق تلفی کر رھے تھے تو پھر تو آپ کا کالم حق بجانب ھے لیکن اگر وہ چپڑاسی کو اسکی غلطی پر ڈانٹ رھے تھے تو وہ صحیح اور آ پ کی فکر بے جا ھے، امید ھے آپ سمجھ گئے ھون گے، ورنہ سمجھانے کیلیئے ببت مثالین دی جاسکتی ھین،

 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution