Reply:
جنگل نہیں تو دلدل ہے
Replied by( barmala)
Replied on (15/Aug/2008)
ممکن ہے ہم جنگل سے باہر آ چکے ہوں مگر فی الوقت این آر او کے دلدل میں پھنسے ہوءے ہیں۔اب احساس ہو رہا ہے شاید جنگل ہی بہتر تھا ویسے بھی ہم جنگل میں ہی خوش رہے سکتے ہیں۔مساوات،انسانی حقوق،اکثریت کی راءے کا احترام اور قانون کی حاکمیت کا ہمارے رہنماءووں میں کوءی تصور ہی موجود نہیں ہے۔ایسے میں یہ جہاں بھی حکومت کریں گے وہ مقام جنگل ہی بن جاءیگا کہ جنگل میں ہی قوت کا قانون چلتا ہے اور قوت اسی طبقے کے پاس ہے۔ اس جنگل سے نکلنے کے لیے سب سے پہلے ہمیں طاقت کے اس توازن کو درست کرنا ہوگا جس کا غالب حصہ چند خاندانوں کے پاس ہے۔جب تک اس طبقے کی طاقت قانون کو نہیں ملے گی یہ ایک جنگل اور ہم اس کے باسی رہینگے۔
|