AA.
Please note that US is quite concerned about its history of abandoning its dictators. They are also afraid of criticism during election compaign if Mush has very bad end. They do not need such image till elections. That is why Bush phoned Musharraf.
After US elections, history might repeat inshallah and if democrats won, there is no doubt that he will have no reponse from White House.
Regards
Reply:
ریکارڈ کی درستگی کے لءے!
Replied by(
barmala)
Replied on (21/Aug/2008)
سلام! ریکارڈ کی درستگی کے لءے عرضکرنا چاہونگا کہ شاہ کے دور میں داڑھی اور پردے پر کوءی پابندی عاءد نہیں تھی۔ ایران میں تحریکِ آزادی کے معمار آیت اللہ شریعتی سے لے کر تحریک کے آخری قاءد آیت اللہ خمینی تک سب ہی داڑھی والے تھے اور انقلاب کی اس جنگ میں کمیونسٹوں کے ساتھ داڑھی والے پیش پیش تھے۔ یہ بتانا بھی بہت ضروری ہے کہ ایران کے خلاف تحریک وہاں کے داڑھی والوں نے نہیں کمیونسٹوں نے شروع کی تھی لیکن انجام کار انقلاب لانے والے مدارس کے مولوی
ٹہرے۔ بعد از انقلاب جب شاہ کے خلاف چارج شیٹ تیار کی گءی اُس میں بھی اس الزام کا کوءی تذکرہ نہیں تھا جو آپ نے تحریر کیا ہے۔شاہ کے خلاف وہ چارج شیٹ ممکن ہے آج بھی بہت ساری کتابوں اور ایران کے سفارت خانے سے حاصل ہو سکے۔
دوسری بات یہ کہ آپ نے گو کافی توقف کیا مگر پھر بھی کچھ جلدی ہو ہی گءی کہ بش کی مشرف سے فون پر بات ہو ہی گءی اور وہ بھی بش کی خواہش پر اس لءے آپ کی یہ بات یا پیش گوءی میچور نہیں ہو سکی۔اس کے علاوہ بھی صدر مشرف کے امریکہ میں مستقل رہنے کے ہی زیادہ چانسز نظر آتے ہیں اور امریکی حکومت نے بھی اس پر عدم اعتراض کا اظہار کر دیا ہے۔اب کیا یہ کہا جاءے گا کہ ایمان فروشوں کی امید پوری ہو جاتی ہے۔