اسلام علیکم
جناب جاوید چوہدری صاحب آرٹیکل بہت ہی خوبصورت ہے مگر اسے پڑھ کر دل بہت اداس ہوا بعض اوقات اچھا کام بھی دل اداس کر دیتا ہے، اور جو تصویر یہاں پرپیش کی گئ ہے وہ واقعی دل ہلا دینے والا منظر ہے، ہماری مائیں اور ہماری بہنیں اس طرح آٹے کے لئے مار کھارہی ہیں دھکے کھارہی ہیں، وہ بھی روزے کی حالت میں اللہ کی پناہ ۔۔۔۔
یا اللہ مجھے معاف کردے میں اپنے ان ہم وطنو کے لئے کچھ نہیں کرسکتا۔۔۔
میں کیا کروں کچھ سمچھ نہیں آرہا ۔۔۔
Reply:
Fact about Pakistan And USA
For more detail