Reply:
جاوید صاحب بوٹ پالش کرنا چھوڑ دی
Replied by( Noman)
Replied on (30/Oct/2008)
یہ بات ھر صاحب شعور آدمی کو معلوم ھے کہ کیانی نے جی ایچ کیو کی تعمیر آئی ایم ایف کے پریشر پر بند کی ھے کیونکہ انھون نے بات کرے سے انکار کردیا تھا، وگرنہ یہ غربت تو کئ مہینے سے ھے اور کئ مہینوں سے یہ تعمیر بھی جاری ھے، اگر وہ واقعی اتنے مخلص ھین تو تعمیر روکنے کی بجاے منسوخ کریں
|