and nawaz shareef is no better
he is another agent of kufar among others
its no big thing
all our politicians,generals,bureacracy are sharabis
its due to our munafiq awam.whose black deeds have resulted in allahs azab upon us in face of our rulers ,both civil and army
Reply:
میں آپ سے پوری طرح متفق ھوں
Replied by(
Noman)
Replied on (21/Nov/2008)
زرداری کے بارے میں سارے ھی جانتے ھین کہ وہ تو مری میں شراب کی فیکٹری کا مالک ھے، میرے خیال میں جن لوگوں نے ووت نھین ڈالا اور وہ لوگ جنھوں نے پی پی پی کو ووٹ دیا ھے، کو بولنے کا پالکل حق نھین ھو نا چاہئیے کیونکہ انھی دونوں کی وجہ سے یہ شرابی، کبابی ھم پر مسلط ھے
Reply:
جیسے عوام ویسے حکمران
مکرمی۔عرض ہے کہ ہم زرداری کو کیا کہیں قصور تو اس عوام کا ہے۔جو پارٹی ازم برادری ازم اور دھڑے بندی میں تقسیم ہو کر یہ نہیں دیکھتی کہ ہم اپنے ووٹ کہ ذریعے
کن لوگوں کو اپنے اوپر مسلط کر رہے ہیں۔