یہ لوگ صرف اپنی عیاشی کے لیے قرآن اور خدا کے اخکامات سے منعرف ھو گیے ھیں۔ انہی کی وجہ سے عنقریب زلزلے اور شدید تباہی آنے والی ھے یھاں۔۔۔۔!
Reply:
ان بے غیرتوں سے اور امید بھی کیا ھ
Replied by(
Noman)
Replied on (2/Dec/2008)
کوئی اس سے پوچھے کہ اگر چینی ظائفہ ننگا ناچ کرے گا یا دھمال کوئی ننگا ھو کر کرے گا، تو وہ خلاف قانون ھو گا کہ نھین؟ اس بے غیرت کو کوئی یہ بھی بتائے کہ چینی یہاں آکر شراب بھی پپتے ھین تو کیا شراب بھی جائز قرار دے دے جائے، اس ذلیل لو لوئی یہ بھی بتائے کہ اسلام چودہ سو سال پہلے آیا تھا اور اس نے ھزاروں سال پرانی روایات کو غیر اسلامی قرار دے دیا تھا۔ لیکن یہ ذلیل لوگ کیا جانین، کل کو یہ کہین گے کہ جسم فروشی دنیا کا سب سے پرانا پروفیشن ھے اس لیئے گورنمنٹ کو اسکی ویکینسیاں بھی نکالنی چاہیئین
ذلیل اور بے غیرت، کسی کو اچھا کام نہین کرنے دیتے اور جب لوگ لال مسجد کی طرح قانون ہاتھ میں لیتے ھین تو چیختے ھین