یورپ، امریکہ حتی کہ انڈیا مین بھی پم دھماکہ یا کوئی حادثہ ھو تو سب لوگ خاص طور پر الطاف حسین(برطانوی غدار)، وزیر داخلہ(قادیانی)، وزیرآعظم(کٹھ پتلی) اور صدر(لیم ڈک) مذمتی بیان جاری کرنے میں اتنی چابکدستی دکھاتے ھیں کہ کبھی کبھی تو یہ شبہ ھوتا ھے کہ انھین پہلے سے علم تھا۔ لیکن اب تک گھنٹوں گزرنے کیبعد بھی اسرائیل کی وحشیانہ کاروائی پر کوئی بیان نہین۔ لعنت ھے ایسے مسلمان حکمرانوں پر
Reply:
Killings of every Israeli around the world allowed by Saudi Aalim
Replied by(
Noman)
Replied on (28/Dec/2008)
.