WAA.I am very sorry that I found your message very late.Thank you for your kind comments. I born in Faisalabad but now living at Lahore. I am running my own buisness at London UK in these days.
Reply:
ماں کھو گی
Replied by(
tmmalik)
Replied on (26/Feb/2009)
اسلام و علیکم
ملک صاحب ٓللہ آپ کو ہر دم خوش رکھے زورِ قلم اور بلند ہو اور آپ اسی طرح قلمی جہاد کرتے ر ہیں۔ میں آپ سے ےیہ پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ آپ پاکستان کے کس علاقے کے رہنے والے ہیں۔ اگ آپ مناسب سمجھیں تو بتادیں، والسلام : طارق محمود ملک