I hope it will help you in understanding the situation.
the way the Pakistani talibans did after peace deal they started to declare tht now we are going to Isb and this and tht ... burning of schools etc.
i read tht article in which it was told tht 80 % girls schools r under talibans in Afghanistan and tht is why i am using the word PAKISTANI TALIBAN ....
so all these things started to raise doubts in the mind of comman man and supporters of taliban
Reply:
What happened to you, just within 3 days, u changed ur stance
Replied by(
Noman)
Replied on (7/May/2009)
.
Please read your this article again to see what was your stance about Sufi Mohd just three days back.
Please, Please do mercy on Pakistani People and stop changing colours every day
Reply:
پاکستانی میڈیا کی خدمت میں کچھ گزارشات
Replied by(
Noman)
Replied on (7/May/2009)
جناب میڈیا والو، کچھ چیزیں بہت سادہ ھوتی ھیں لیکن ھم اپنے ذاتی مفاد کیلیئے انکو پیچیدہ بناتے ھیں۔ اگر لوگ ہجرت کر رکے ھیں تو کیا اسکا مطلب ھے کہ وہ لوگ طالبان کے دشمن ھو گئے ھیں، یہ فلاسفی اس وقت کہاں تھی جب آپ باجوڑ ایجنسی اور وزیرستان سے ہجرت کرنے والوں کے حق میں اور آپریشن کیحلاف ڈاکیومینٹر ی بنا رھے تھے۔
جناب حامد میر صاحب، طالبان نے بنیر میں جاکر غلطی کی، اس میں کوئی شک نہیں، لیکن کس کے ایما پر کی، جاننا ضروری ھے۔
حکومت شروع سے ھی نفاذ عدل میں مخلص نہیں تھی، اسی لیئے نظام عدل معاہدہ کرتے ھی مالاکنڈ کے کمشنر کو ہٹا دیا تاکہ حکومت اور طالبان کے درمیان اعتماد کارشتہ ٹوٹ جائے۔
ہالبروک کا یہ بیان کہ زرداری نے پہلے ھی کہہ دیا تھا معاہدہ کامیاب نہین ھو گا کا کیا مطلب ھے۔
نفاذ عدل سے اگلے دن، لوئر دیر میں ایسا کیا ھوا تھا جس پر وہاں آپریشن کیا۔
حکومت اور پاکستانی سیاستدانوں نے تو امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ھیں لیکن آپ لوگوں کو سچ کی تلاش جاری رکھنے چاہیئے۔ جو کام مشرف کے دور میں حرام تھا اسے آج بھی حرام رہنا چاہیئے۔
ایک چیز بہت سادہ ھے جو آپ سے گزارش ھے کہ سمجھنے کی کوشش کریں، قرآن میں صاف صاف لکھا ھے یہود و نصاری تمھارے دوست نہین۔ اور امریکہ ھمارا کتنا بؔڑا دوست ھے آپ لوگ زیادہ جانتے ھین۔ تو میری گزارش صرف یہ ھے کہ اگر کبھی آپ کو یہ سمجھنے میں مشکل آئے کہ کیا صحیح ھے اور کیا غلط تو صرف یہ دیکھنا کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل کا موقف اس چیز کے بارے میں کیا ھے اور اسکے مخالف میں فیصلہ کرلینا۔
امریکہ، اسرائیل اور بھارت چاہتے ھیں کی ھم طالبان کو ختم کردیں اور جہاد کا رااستہ بالکل روک دین، تو ھمیں یہ سوچنا چاہیئے کہ کیا وہ ھمارے خیر خواہ ھیں جو ھمیں صحیح مشورہ دیں گے۔
باقی آپکی مرضی
ہاں یاد آیا، ایک چیز اور آپ سے پوچھنی تھی، مشرف کے دور میں اور افتخار چوہدری صاحب کی بحالی سے پہلے لاپتہ افراد کے بارے میں بڑا شور تھا، اب کیا ھوا۔ اب اس پر پروگرام کیوں نھین ھورھے اور افتخار صاحب پر اس مسئلے کی سنوائی نا کرنے پر تنقید کیوں نھین ھو رھی۔
ہاں، آخر میں ایک اور نئے مسئلے کی نشاندہی کرنا چاہوں گا، پچھلے دو دن سے میڈیا نے ایک نئی چیز نکالی ھے اور وہ ھے، بگتی کا قاتل کون۔ میں آپ سے گزارش کروں گا کہ تمام کالمسٹ کو کہیں کہ اس مسئلے کو اس انداز سے نا اٹھائین کہ بگتی نے خودکشی کی تھی، اس وقت ہمیں بلوچوں کے زخمون پر مرہم رکھنا ھے نا کہ نمک چھڑکناھے، اگر بگتی نے خودکشی بھی کی تھی تو یہ وقت اس بات کا نہیں، کیونکہ گورنمنٹ کی کوئی کریڈیبلیٹی نہین ھے۔ اور سب لوگوں کو معلوم ھے کہ بلوچستان میں آپریشن کہ نتیجے میں بگتی مرا ھے اور مشرف نے شجاعت کے مزاکرات کے باوجود آپریشن جاری رکھااب وہ میزائیل امرہکہ نے چلایا، پاک آرمی نے یا بگتی نے، سے فرق نھین پڑتا۔
ایک اور چیز، اس وقت پاکستانی میڈیا میں کچھ بھت ھی بےغیرت لوگ بھرے پڑیں ھین، پوری دنیا میں لوگ بش اور اسکے ساتھ دینے والوں کو یا اپنے ملک کے دشمنوں کو جوتے مار رھی ھیں اور ھمارے ملک میں میڈیا والے خود بھاگ بھاگ کر، مشرف ملعون کی ہر چیز پر رائے لے رہیں ھین، ھم عام لوگ اس انتظار میں تھے کہ مشرف کو جوتا مارنے میں کون بازی لے گا لیکن یہاں تو سب اسکا انٹرویو کرنے میں بازی لیجانے کی فکر میں ھین
باقی آپ لوگوں کی مرضی ھے۔ لیکن ایک چیز یاد رکھنا اللہ کو جان تو سب نے دینی ھے