امریکہ سے دوستی کے لئے پہل کرنا بری بات نہیں ہے
لیکن نواز شریف کی طرح عسائیوں کے سامنے سر جھکانہ اور پوری قوم کی نظریں شرم سے جھکوادینا یقینن کفر ہے۔ نعمان آپ نے بلکل درست ارشاد فرمایا، شھید ملّت کے بعد سے آرمی نے اپنا کھیل کھیلنا شروع کیا تھا۔
Reply:
میرے خیال مین لیاقت علی خان وہ پھ&
Replied by(
Noman)
Replied on (11/Apr/2007)
میرے خیال مین لیاقت علی خان وہ پھلے آدمی تھے جو امریکہ کی طرف جھکاو رکھتے تھے۔ اس کا یہ مطلب نھین کہ مجھے ان سے کوئی اختلاف ھے۔ ہان یہ صھیح ھے کہ تمام مسائل آپ کے بعد شروع ھوئے۔ لیکن آپ کے بعد ھی تو آرمی نے اپنا کھیل کھیلنا شروع کیا تھا
Reply:
مجھے کچھ باتوں سے اختلاف ھے۔
Replied by(
kashfi80)
Replied on (11/Apr/2007)
پا کستان کے قیام کے فوراً بعد سے نھیں، 1952 شھید ملت لیاقت علی خان کی شھادت کے بعد سے غیر محبٍ وطن جاگیر داروں نے جو اقتدار پر قبضہ کیا ھے اور کرتے چلے آرھے ھیں ان کی وجھہ سے ھمیں اس قسم کے مسائل درپیش ھیں۔ باقی باتوں سے کسی حد تک اتفاق کرتا ھوں۔
شکریہ
کاشف
Reply:
بکرے کی مان کب تک خیر مناے گی
Replied by(
Noman)
Replied on (10/Apr/2007)
خدا کے ھان دیر ھے اندھیر نھی۔ گیدڑ کی جب شامت آتی ھے وہ شھر کا رخ کرتا ھے۔ یہ سب باتین اسی طرف اشارہ کرتی ھین۔