Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Noman
Full Name: Noman Zafar
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 2195
 
 Views: 2666   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  

 Reply:   Re:
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (14/Jul/2009)
.

السلام علیکم
سیکیورٹی فورسز اور نام نہاد عوامی قائدین اگر عوام کش پالیسیاں ترک کردیں تو ۔۔ عوام بھی ان قسم کی ای میلز اور ایس ایم ایس کو پہیلانے کا سلسلہ بند کردیں ۔۔
بلکہ اگر کوئی اس کے بعد حکومت کے خلاف ایسی میلز وغیرہ کرے گا تو عوام خود ان لوگوں کو سبق سکھا دیں گے ۔۔۔
لیکن جب ایک طرف عوام پر ان کی زندگی تنگ کر دی جائے ۔۔۔ مہنگائی ۔۔۔ ٹیکس ۔۔۔ اس کے علاوہ امن امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال ۔۔۔۔ جان کا خوف ۔۔۔ مسلط کر کے تو ۔۔ ظاہر سی بات ہے ۔۔۔ اس قسم کے رحجانات ہی پرورش پائیں گے ۔۔۔ اور حکومت کی مخالفت بڑھے گی ۔۔۔
امن سکون ۔۔۔ زندگی کی سہولیات ۔۔۔ جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ دارہ ہے وہ اپنی یہ ذمہ داری پوری کر دے ۔۔۔
بقول حکومت کے ان منفی ۔۔۔ ہتھکنڈوں کا خامتہ ہو جائے گا ،۔۔ پھر نہ انٹر پول کی خدمات لینے پڑیں گی نہ ایف آئی اے کی ۔۔۔
ہر مسئلے کو بزور قوت دبانے کے بجائے اس کا مثبت حل تلاش کیا جانا چاہیئے ۔۔۔ ورنہ ایسا کرنے سے حکومت اور زیادہ بدنام ہوتی ہے ۔۔
ایس ایم ایس پر ٹیکس بھی ۔۔۔ اسی نیت سے لگایا جا رہا تھا ۔۔ نہ کہ ۔۔۔ معاشرے میں بے حیائی اور ۔۔۔ غلط رویوں کے پھیلنے کے سبب ۔۔۔ ہاں نام اسے یہ ہی دیا گیا تھا ۔۔۔
جتنی محنت حکومت اپنے خلاف لوگوں کو زبان بند رکبھے کے لیے کر رہی ہے اتنی ہی اگر عوام کی فلاح و بہبود کےلیے کی جائے ۔۔۔ تو خود بھی سکون سے رہیں گے اور عوام بھی ۔۔۔
اپنی جیب میں بھرے ہوئے ڈالر اور قوم کا لاٹا ہوا پیسہ قوم کو واپس کیا جائے ۔۔
ورنہ عوام کو جہاں اور جیسا موقع ملا ۔۔۔ وہ کوئی اور ذریعہ تلاش کر لی گی ۔۔ حکومت کے خلاف ۔۔۔
اس سے پہلے یوٹیوب پر بھی پابندی لگائی جاچکی تھی مشرف دور میں ۔۔۔ یہ بھی اسی کا تسلسل ہے ۔۔۔


 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution