Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: bint_e_muslim
Full Name: proud Pakistani
User since: 11/Jul/2009
No Of voices: 20
 
 Views: 2184   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 Ø§Ù„سلام علیکم
 Ù…یڈیا اور معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے حیائی اور ہمارا کردار معاشرے میں برھٹی ہوئی بے راہ روی Ú©ÛŒ اصل جڑوں تک پہیچیں تو یہ بات سامنے آتی ہے Ú¯Ùˆ کہ اس میں ہمارے اپنے عمل دخل Ú©Ùˆ بھی پس انداز نہیں کیا جاسکتا لیکن دیکھا جائے تو موجودہ حالات میں اسلام دشمن طاقتوں کا ہدف مسلمانوں Ú©Û’ دینی تشخص Ú©Ùˆ پامال کرنا اور ان Ú©Ùˆ اخلاقی زوال میں مبتلا کرنا ہے جسے ہمارا معاشرہ خصوصا نوجوان طبقہ بہ رضا Ùˆ رغبت قبول کر رہا ہے Û”Û”Û”Û” میڈیا وار Ú©Û’ ذریعے مسلم معاشروں Ú©Ùˆ بے راہ روی Ú©Û’ Ú†Ù†Ú¯Ù„ میں جدیدیت کا خوبصورت لیبل لگا کر پھنسایا جارہا ہے Û”Û”Û” جس سے معاشرے میں مستحکم خاندانی نظام "˜ بڑے چھوٹے کا احترام اور عفت وپاکیزگی کا تصور محال ہوتا جا رہا ہے Û”Û”Û”Û” عورت Ú©Û’ ذریعے اسلامی تہذیب Ú©Û’ خدو خال Ú©Ùˆ مسخ کرنے Ú©Û’ لیے اسلام دشمن عناصر جو ہتھیار استعمال کر رکھے ہیں ان Ú©Ùˆ کند کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے Û”Û”Û” ہمارے ڈرامے ہوں یا اشتہارات "˜ اخبارات میں مضامین ہوں یا ادب Ú©Û’ نام پر افسانے اور کہانیاں ان میں ایک ہی چیز نمایاں ہے Û”Û”Û”Û” عورت اور مرد کا آزادانہ اختلاط Û”Û”Û”Û” یا جذبات Ú©Ùˆ ہیجان بخشنے والا فحش مواد Û”Û”Û”Û” جس Ú©Û’ اثر سے آہستہ آہستہ ہمارے گھرانے اس Ú©Û’ اتنے عادی ہو گئے ہیں کہ اب اس Ú©Û’ خلاف بولنا یا لکھنا Û”Û”Û”Û”Û” دقیانوسی باتیں گردانی جاتی ہیں Û”Û”Û”Û”Û”Û” جسے یہ تو کوئی بڑا "مسئلہ نہیں " کہہ کر نظر انداز کر دیا جانا ایک عمومی رویہ بنتا جارہا ہے Û”Û”Û”Û” یہی وجہ ہے کہ معاشرے میں Û”Û”Û”Û”Û” والدین Ú©ÛŒ روک ٹوک اور عشق Ùˆ محبت میں ناکامی پر خودکشی جیسے المیے سامنے آرہے ہیں Û”Û”Û”Û” کیا بحیثیت مسلمان اور ایک باشعور انسان ہمارا یہ فرض نہیں کہ ہم اخلاقی پستی میں گرتے ہوئے اس معاشرے Ú©Ùˆ سنبھالا دیں Û”Û”Û”Û” ان تمام جڑوں Ú©Ùˆ کاٹنے Ú©ÛŒ کوشش کریں جس سے Û”Û”Û”Û”Û”Û” بگاڑ خطرناک صورت اختیار کرتا جارہا ہے Û”Û”Û”Û”Û” جبکہ پیمرا Ú©Û’ الیکٹرانک میڈیا Ú©Ùˆ دیئے گئے ضابطہءاخلاق Ú©Û’ مطابق Û”Û”Û”Û”Û” میڈیا اس کا پابند ہے کہ Û”Û”Û” ۔۔۔کوئی بھی ایسا پروگرام نہ دکھایا جائے جو کہ فحش اور غیر اخلاقی ہو۔۔۔۔۔ یا جس سے عوام الناس Ú©Û’ گمراہ ہونے اور اخلاقیات Ú©Û’ بگڑنے کا اندیشہ ہو Û” Û”Û”Û” جو کہ تشدد Ú©ÛŒ حوصلہ افرائی کرے یا تشدد Ú©Ùˆ ہوا دینے والا ہو Û” Û”Û”Û” کوئی ایسا مواد ہو جو پاکستان Ú©Û’ قیام Ú©Û’ بنیادی نظریے اور اسلامی اقدار Ú©Û’ خلاف ہو Û” Û”Û”Û” خاص طور پر اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جو پروگرام بچوں Ú©Û’ لیے پیش کیے جائیں ان میں قابل اعتراض زبان نہ ہو یا والدین یا بڑوں Ú©Û’ ادب Ú©Û’ خلاف مکالمے ہوں Û” Û”Û”Û” یا ایسے پروگرام پیش کیے جائیں جو گھر "˜ خاندان اور ازدواجی تعلقات Ú©Û’ تقدس Ú©Ùˆ پامال کریں Û” ان ضابطہ اخلاق Ú©ÛŒ روشنی میں جس بے باکی سے ان قوانین Ú©ÛŒ دھجیاں میڈیا اڑا رہا ہے تو یہ کہنا درست ہوگا کہ پیمرا خود ان پر عمل نہ کروا کر اپنا تقدس پامال کر رہی ہے Û”Û”Û”Û” آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں بننے والا ہر قانوں کاغذوں میں محفوظ ہو کر رہ جاتا ہے نہ عوام اس سے آشنا ہوتی ہے نہ ادارے پابند Û”Û”Û”Û” اب ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ پیمرا اور میڈیا Ú©Ùˆ راہ راست دکھانے Ú©Û’ لیے Û”Û”Û”Û” انھیں یہ قوانین یاد دلائے جائیں اور Û”Û” خطوط اور ای میل Ú©Û’ ذریعے Û”Û”Û” ہر برے پروگرام جس میں مذہب اور اخلاق Ú©Ùˆ نشانہ بنایا جائے Û”Û”Û”Û” دو بول بول کر Ú†Ù¾ نہ ہو جائیں Û”Û”Û”Û” قلم Ú©Û’ جہاد میں شامل ہو کر Û”Û”Û”Û” معاشرے Ú©Ùˆ برائیوں سے پاک کرنے Ú©ÛŒ اپنی سعی کریں Û”Û”Û”Û”Û” کیونکہ اگر یہ سیلاب بڑھتا رہا تو لاکھ ہم اس سے بچنے Ú©ÛŒ کوشش کریں اس Ú©ÛŒ تباہ کاریاں خدانخواستہ ہمارے گھروں کر بھی بہا Ù„Û’ جائیں Ú¯ÛŒ Û”Û”Û”Û” اس لیے Û”Û”Û”Û” ہر ادارے Ú©Ùˆ اس دائرے میں رہ کر کام کرنے کا احساس دلاتے رہیں Û”Û”Û”Û”Û”
 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution