Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Noman
Full Name: Noman Zafar
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 2195
 
 Views: 2158   
 Replies: 5   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   مسلمان مصیبت میں غلط فیصلہ نہیں &#
Replied by(kashfi80) Replied on (18/Apr/2007)

میرے دوست میرے بھائی میں آپ کے نظریے کو رد نہیں کرتا لیکین میں اپنی سوچ بیان کرنے کا حق رکھتا ھوں۔
سب سے پہلے تو ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کوئے ڈیل نہیں کی۔ انہوں نے قربانی دی ھے پوری قوم اور امہّ کی کیلیئے۔
This is a very long story but true.
I do not want to discuss here, but what our Ummah did against him & against our Pakistan.
ایران اور لیبیا نے چھو ٹے ڈرپوک کی طرح پوٹی اپنے منہ کے ذریعئے نکال دی۔
And since we are Muslim and we care for Ummah interest so we have no rights to protest against these above countries.
Funny Na.
نواز شریف کی جگہ کوئی اور بھی بندہ ھوتا اس وقت ان حالات میں تو اس کو دھماکے کرنے ھی پڑتے۔
نواز شریف کے دور میں بلوچستان میں پاکستانیوں کو بہت زیادہ محرومیوں کو سامنا کرنا پڑا تھا اور جس کی وجہ کر وھاں بلوچستان میں آج تک پاکستانی احساس محرومی کا شکار ھیں اور باقی ماندہ پاکستانیوں سے بہت زیادہ ناراض اور غصے میں ھیں۔ اللّلہ ھمارے بہائیو ں کی ناراضگی ھم سے دور ھو جائے۔ آمین۔
نواز شریف کے دور میں ترقیاتی کام صرف کچھ جگہوں پر مرکوز ھو گئے تھے اور اور صرف کچھ خاص طبقئہ فکر کو نوکریاں ملیں۔ نواز شریف ھو یا الطاف حسین ھو یا بے نظیر ھو یا قاضی ھو یا فضل ھو ، میں ان کے حق میں نہیں ھوں۔ (لیکین یہ ضرور دعا کرتا ھوں کہ اللّلہ مجھ سمیت انکو بھی ھدایت دے آمین۔)
اگر سابق صدر مملکت جناب رفیق تارڑ صاحب اگر اپنی ایک سیاسی جماعت بنا کر یا کسی بھی جماعت میں شامل ھو کر اس جماعت کی سربراھی سنبھال کر الیکشن لڑیں تو یقنن وہ پوری قوم کو کامیابی سے اس افراتفری سے نکال کر صحیح ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ھیں۔
This is my point of view.
 
 Reply:   بے شک ایٹم بم بنانے کا سارا کریڈٹ
Replied by(Ghost) Replied on (17/Apr/2007)

لیکن کوئی اور حکمرین یہ ھمت نھین کر سکا۔ اور جس طرح نواز شریف نے ڈیل کی اسے طرح کی غلطی ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب نے بھی کی۔ اس مین کوئی شک نھین کہ نواز شریف ایک ڈرپوک لیڈر ھے اور کاشف بھائی آپ کی سب باتین ٹھیک ھون گی لیکن ایک کام آپ بھی غلط کر رھین ھین، جو کام میان صاھب نے اچھا کیا اسے بھی ماننا چاھئے، لیکن امریکہ کے کتون / کتیون کے اوپر مین نواز شریف کو ترجیح دون گا، ویسے کیا آپ بتا سکتے ھین کہ عوام ان سب کو رد کر کے کسے لائین۔ اندھون مین تو کانا ھی راجا ھوتا ھے اس لئے مین اس کے حق مین ھون
 
 Reply:   نواز شریف بےغیرت کو انتخاب کرنا &#
Replied by(kashfi80) Replied on (17/Apr/2007)

نواز شریف اور اسکا پورا خاندان بے غیرت ھے۔ نواز شریف اپنی بیوی بیٹیوں کو بے غیرت جرنلوں کی نزر کرنے کے بعد ملک سے باھر گیا۔ نواز شریف نے جرنل نیازی جیسے بے غیرت جرنل کی پیروی کی اور ھتیار ڈال کر گیا۔ نواز شریف کا کوئی کار نامہ نہیں ہے ایٹمی دھماکہ کرنے پر۔ جو یہ بات کرتے ھیں کے ایٹمی دھماکہ نواز شریف نے کروایا دراصل وہ تعصب پسند ھیں۔ ایٹمی دھماکہ خالصتناً ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کارنامہ تھا اور ھے۔ ھر اچھی چیز کو اپنے نام کرنا اور کروانا نواز شریف جیسے بے غیرتوں کی عادت شروع سے رہی ھے۔ پاکستانیوں کو ان لوگوں میں شامل نہیں ھونا چاہیئے جو مرتے وقت گدھے کو بھی باپ بول لینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ نواز شریف کی مثال کس طرح دوں، نواز شریف ایک بدبو دار جاہل سے زیادہ بدبو دار اور ایک بے غیرت بی بی سے زیادہ بے غیرت، ایک منافق جالی ملاّ سے زیادہ منافق، ایک کمینے جرنل نیازی سے زیادہ کمینہ جو اپنی جان بچانے کیلئے اپنی بیوی اور بیٹی کو وڈیرے جرنلوں کے سامنے کر دینے والاشخص ھے۔ اس کا آپشن سامنے رکھنا قوم کے نا عقلی اور بے وقوفی ھو گی۔ لہزا پاکستانی قوم سے التماس ھے نواز ،الطاف ،بےضمیر اور جالی ملاّؤں ایم ایم اے کو ریجیکٹ کریں۔ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔ اللّلہ ھمارا حامی اور ناصر ھے۔
 
 Reply:   لیکن پاکستانی عوام کے پاس اور کو&#
Replied by(Ghost) Replied on (17/Apr/2007)

پچھلے کچھ دنون کو سامنے رکھتے ھوئے مجھے اور کوئی آپشن بھی نظر نھین آتی۔ م م اے نے ثابت کیا ھے کے وہ کسی کام کے نھین۔ بی بی کو امریکہ کے علاوہ کچھ نھین دکھتا۔ عمران خان تو اپنے ھسپتال تک کے فنڈز اکتھے کرنے کیلئے اخلاق باختہ حرکتین جیسے کہ فیشن شوز کرواتا ھے۔ اور یہ بھی شاید ایک حقیقت ھے کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکہ کی قیمت چکائی۔ میرے نزدیک نواز شریف اگر اپنی غلطیون سے سبق سیکھے تو پاکستان کیلئے اچھا لیڈر ثابت ھو سکتا ھے۔ اس کی سب سے بڑی غلطی ملک سے ڈیل کے ذریعے جانا تھا لیکن اگر قوم بڑی بڑی غلطیان معاف کرنے کو تیار ھے تو اسے نواز شریف کو ایک موقعہ اور دینا چاھئے
 
 Reply:   نواز شریف گندا ۔ پاکستانی قوم مع&#
Replied by(kashfi80) Replied on (17/Apr/2007)

دوست، نواز شریف اور اس کی پوری فیملی دوغلی ہے۔
تعصب پسند ہے نواز شریف۔ اس کے دور میں پاکستان کے لوگ ایک دوسرے سے بہت دور ھوے ہیں۔
Nawaz Sharif and his family do not deserve to come here in Pakistan. If he will come in Pakistan, Govt. should hang him publicly. Previously he destroyed the judiciary. Never in the history of Pakistan, did any one physically send his hooligans to occupy the Supreme Court Building, excited and incited by him during his so called Democratically elected Prime Ministership. He was one of the worst dictators Pakistan has ever had. An elected dictator. At each stop he would mention his heavy mandate he received from the innocent people.
امریکہ کو دیکھنا غلط تو ہے ویسے لیکن امریکیوں کے اگے سجدہ کرنا تو کفر ہے دوست جو کے نواز شریف کر چکا ہے۔ بےظمیر کی طرح نواز و الطاف دونوں ہی بےظمیر اور بے غیرت ہیں۔ لہزا عوام سے گزارش یے کے ان کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ ان جالی ملاؤں کا بھی بائیکاٹ کریں جو ان بےغیرت سیاستدانوں کو دوبارہ پاکستان بلوا کر منتخب کروانا چاھتے ھیں۔ ھمیں اللّلہ کے حضور دعا کرنی چاہیے کے اللّلہ رب العزت ھمیں ایک مسلم پاکستانی محب وطن ایماندار اور اور پاکستانی قوم اور اسلام سے مخلص نیا رھمنا عطا کرے جو اس ملک میں قران و سنہ والا نطام قائم کروا سکے اور خود بھی عمل کر سکے۔ ھمیں پرانے گندے غلازت سے بھرے چہرے نہیں چاھیے۔

کاشف
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution