Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Noman
Full Name: Noman Zafar
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 2195
 
 Views: 2144   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  

بجلی کا بحران ......حکومت کا فریب

موجودہ  ہنگامے اور اس پر حکومت کا رد عمل اچانک  ہونے والا وقعہ نہیں بلکہ ایک بہت بڑی لوٹ مار Ú©Û’ لئے احتیاط سے Ú©ÛŒ گئی منصوبہ بندی کا حصہ ہے ،بجلی کےجعلی بحران Ú©Û’ ذریعے ذاتی مفاد حاصل کرنے کا شیطانی مگر بے داغ منصوبہ Û” بے نظیر Ú©Û’ پہلے دور حکومت میں بجلی Ú©ÛŒ Ú©Ù… پیدا ہونا شروع ہوچکی تھی ØŒ کالا باغ ڈیم متنازعہ بنادیا گیا تھا ØŒ ان دنوں پانی Ùˆ بجلی Ú©Û’ وفاقی وزیر فاروق لغاری Ù†Û’ غالباً جرمن ٹیکنالوجی Ú©Û’ ذریعے بڑی نہروں اور پہاڑی چشموں پر پن بجلی Ú©Û’ چھوٹے چھوٹے پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنارکھا تھا Û” اس منصوبے Ú©Û’ ذریعے پچاس برس تک پاکستان Ú©ÛŒ بجلی Ú©ÛŒ ضروریات کا خیال رکھا گیا تھا ØŒ اس منصوبے میں فی یونٹ پیداوار Ú©ÛŒ قیمت تقرباً دس پیسے تھی ۔پن بجلی میں ایندھن Ú©ÛŒ لاگت کیونکہ صفر ہوتی ہے اسلئے چند برس Ú©Û’ بعد ان منصوبوں سے حاصل ہونے والی بجلی گھریلو استعمال Ú©Û’ لئے گیس جلانے سے بھی سستی پڑتی اور گیس Ú©Ùˆ صنعتی مقاصد Ú©Û’ لئے بچایا جاسکتا تھا ۔اس سستے ØŒ قابل عمل اور تیز رفتار منصوبے Ú©ÛŒ بجائے بے نظیر Ù†Û’ اپنے دوسرے دور حکومت میں ذاتی نفع خوری Ú©Û’ لئے پرائیویٹ پارٹیوں Ú©Ùˆ بلایا ،یہ منصوبے مقامی ایندھن Ú©ÛŒ بجائے درآمد شدہ تیل اور گیس پر چلنے Ú©Û’ لئے بنائے گئے  Ø¬Ùˆ ہماری ترقی کرتی معیشت کیلئے تباہ Ú©Ù† ثابت ہوئے ۔بجلی اس قدر مہنگی ہوگئی کہ ہماری صنعت Ùˆ تجارت دوسرے ملکوں Ú©Û’ مقابلے Ú©Û’ قابل نہ رہی ØŒ ان منصوبوں میں چار طرح Ú©ÛŒ  دھاندلی روا رکھی  گئی Û”

۱.مہنگا درآمدی ایندھن

۲.مذکورہ ایندھن سے تیار ہونے والی بجلی جو اس وقت دوسرے ملکوںمیں 3سینٹ میں بیچی جارہی تھی وہ 7سینٹ میں خریدی گئی ۔

.3حکومت پاکستان نے 60فیصد پیداوار کو خریدنے کی گارنٹی دی کہ اگر اس سے کم پیداوار ہوتو حکومت 60فیصد کی ادائیگی کرتی رہیگی ۔

4.پراجیکٹ کی اصل قیمت کو بہت بڑھاکر پیش کیا گیا ۔

اس طرح حکومت کی گارنٹی کی وجہ سے پراجیکٹ کی بہت زیادہ قیمت ہونے کے باوجودبینکوں نے قرض دیئے ،اس اضافی رقم سے حکومتی اہلکاروں کو بہت بڑی رقم بطور رشوت ادا کی گئی ،انہی رقوم سے سپین،لندن، امریکہ اور اماراات میں جائدادیں خرید کی گئیں جن کو N.R.O.کے ذریعے جائز بنایا گیا ۔

ان معاہدوں Ú©Û’ نتیجے میں ہم  ڈالروں میں تیل خریدتے ہیں اور روپئےمیں بجلی بیچتے ہیں ØŒ جب بجلی Ú©ÛŒ  پیدا وار ضرورت سے بڑھ جائے تو واپڈا Ú©Ùˆ اپنے سستی بجلی پیدا کرنے والے یونٹ بند کرکے ان پرئیویٹ کمپنیوں Ú©ÛŒ مہنگی بجلی خرید نا Ù¾Ú‘ تی ہے Û”(یہ ہے مرحومہ بے نظیر بھٹو کا وہ تحفہ جس کا لواحقین اب بھی کریڈٹ لیا کرتے ہیں Û”)اب یہ پاور پلانٹ 7سینٹ یعنی ساڑھے پانچ روپئے فی یونٹ بجلی واپڈا Ú©Ùˆ فروخت کررہے ہیں ØŒ پن بجلی سے حاصل ہونے والی بجلی سے Ú©Ù… ازکم گیارہ  سو فیصد زیادہ Û” اب حکومت پاکستان ان کمپنیوں Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ پیدا واری صلاحیت Ú©Û’ مطابق ادائیگی نہیں کررہی لہذا وہ کمپنیاں 40فیصد Ú©Ù…  پیدا وار پر مجبور ہیں ØŒ واپڈا Ú©Ùˆ ادائیگی نہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے اس Ú©Û’ یونٹ بھی پوری پیداوار نہیں دے پارہے Û” کمپنیوں Ú©Ùˆ ادائیگی نہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ یہ نہیں ہے کہ صنعت کار اور گھریلو صارفین بل ادا نہیں کررہے بلکہ حکومتی ادارے بطور خاص مرکزی حکومت Ú©Û’ اداروں Ú©Û’ ذمہ اربوں روپئے Ú©Û’ واجبات ہیں جو مرکزی حکومت Ú©Ùˆ ادا  کرنا ہیں ۔مرکزی حکومت Ú©Û’ ادائیگی نہ کرنے Ú©ÛŒ وجہ یہ نہیں ہے کہ وہ دیولیہ ہوگئی ہے اور اس Ú©Û’ پاس ادائیگی Ú©Û’ لئے رقم نہیں بلکہ اس کرائسس اور ہنگامہ آرائی کےپردے میں Ú©Ú†Ú¾ نئے یونٹ لگانا ہے Û” ہنگاموں تک قوم کولے جانے کا مدعا یہی ہے کہ ایک ہنگامی صورتحال بنائی جائے ،اس طرح پن بجلی Ú©Û’ منصوبوں Ú©ÛŒ بجائے ایک مرتبہ پھر پرانا کھیل کھیلا جارہا ہے Û” اب Ú©Û’ بار نئے یونٹ اور کرائے پر آنے والے  پاور پلانٹ سے بجلی بارہ سے پندرہ سینٹ یعنی تقریباً 12روپئے فی یونٹ ،اب بھی دنیا بھر Ú©Û’ مقابلے میں یہ تقریباً دوگنا زیادہ اور پن بجلی Ú©Û’ مقابلے میں 50فیصد زیادہ رقم ہے ۔وہی سانپ اسی سوراخ سے قوم Ú©Ùˆ دوسری مرتبہ ڈسنے Ú©Û’ لئے تیار ہے Û”

حکومت اور واپڈا Ú©Û’ اپنے اعدادو شمار Ú©Û’ مطابق 18000میگا واٹ بجلی Ú©ÛŒ ضرورت ہے اور ہماری پیدا واری صلاحیت 3000ہزار یونٹ Ú©Ù… ہے ،اگر ان اعدادوشمار Ú©Ùˆ درست مان لیا جائےتو ملک میں بجلی Ú©ÛŒ 16فیصد Ú©Ù…ÛŒ ہے اس حساب سے دن میں زیادہ سے زیادہ 4گھنٹے لوڈشیڈنگ ہونی چائیے جبکہ اس وقت لوڈشیڈ Ù†Ú¯ کا دورانیہ 8سے 16گھنٹے یعنی 50فیصد سے بھی زیادہ ہے ۔نہ صرف حکومت Ú©Û’ اعدادو شمار اورلوڈ شیڈنگ کا دورانیہ آپس میں میل نہیں کھاتے بلکہ زمینی حقائق ان Ú©Ùˆ جھوٹا ثابت کرتے ہیں Û” رمضان المبارک میں کمپنیوں Ú©Ùˆ ادائیگی کرکے لوڈ شیڈنگ ختم کردی گئی تھی ،وہ پہلے بھی جب کمپنیوں Ú©Ùˆ غالباً 30ارب روپئے Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©ÛŒ گئی تو پورے ملک میں ایک مہینہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی ۔دوسری طرف پورے ملک میں بڑی تعداد میں صنعتی یونٹ بند ہوچکے ہیں ،ان صنعتوں سے بچنے والی بجلی 16فیصد Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ زائل کردیتی ہے ،حکومت Ú©ÛŒ طرف سے ظاہر Ú©ÛŒ جانے والی کمی، بدنیتی ،جھوٹ اور جعل سازی پر مبنی ہے ۔متعدد صنعتوں Ú©ÛŒ بندش Ú©Û’ بعد بجلی Ú©Û’ لئے پیداواری صلاحیت اور ضرورت میں کوئی فرق نہیں ہے ،واپڈا اور دیگر کمپنیوں Ú©Ùˆ ادائیگی نہ کرکے لوڈ شیڈنگ Ú©Ùˆ طول دیا جارہا ہے ،مرکزی حکومت ملک بھر میں بجلی Ú©Û’ حوالے سے پرتشدد ہنگامے چاہتی ہے ،کراچی میں کئی کئی دن تک بجلی کا غائب رہنا اور اس بد انتظامی میں صدر پاکستان Ú©Û’ قریبی عزیزوں Ú©ÛŒ کمپنی کا ذمہ دار ہونا ،خورشید شاہ جوکہ وفاقی وزیر ہوتے ہیں ان کا یہ فرمانا کہ سڑکوں پر احتجاج کرنے والے سب چور ہیں (حالانکہ Ú©Ú†Ú¾ ہی دن پہلے اپنے بیٹے Ú©ÛŒ شادی Ú©Û’ لئے سجی محفل میں چوری Ú©ÛŒ بجلی استعمال کرتے پائے گئے تھے Û” )اس اشتعال Ú©ÛŒ فضامیں ایک ہنگامی صورت حال پیدا کرنا ہے جس Ú©Û’ پردےمیں پاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں لوٹ مار کا سب سے بڑا منصوبہ رکھا ہے جس میں Ú©Ù… از Ú©Ù… پچاس ارب روپئےلوٹ لئےجائیں Ú¯Û’ ۔دنیا کا یہ انوکھا منصوبہ ہے جس میں بجلی پیدا کرنے والی کمپنی Ú©Ùˆ اپنی جیب سے ایک  روپیہ خرچ نہیں کرنا پڑےگا بلکہ رشوت Ú©Û’ لئے مطلوبہ رقم بھی منصوبے Ú©Û’ اندر شامل کردی گئی ہے ۔ہر منصوبے Ú©Û’ لئے 14فیصد رقم واپڈا بینک گارنٹی Ú©Û’ بدلے میں ادا کردے گا اور باقی 86فیصد رقم Ú©Û’ لئے سٹیٹ بینگ گورنر Ú©Û’ ذمہ  ہے کہ وہ کمرشل بینکوں سے ان منصوبوں Ú©Û’ لئے رقم دلوائے ۔فرض کریں ایک کمپنی 100ارب روپئے کا منصوبہ پیش کرتی ہے جس Ú©ÛŒ حقیقی قیمت 60ارب روپئےسے زیادہ نہیں لیکن فزیبیلیٹی رپورٹ میں اس Ú©Ùˆ چالیس  فیصد بڑھالیا گیا ہے ،اب اس Ú©Û’ لئے 14ارب روپئے واپڈا ادا کردے گا اور باقی 186ارب روپئے کمرشل بینکوں سے دلائِے جائیں Ú¯Û’ ۔اس میں سے 40ارب روپئے کام شروع ہونے سے پہلے نکال لئے گئے ØŒ25ارب حکومت Ú©Û’ اعلیٰ ترین عہدیدار ان Ú©Û’ بعد چھوٹی موٹی ادائیگیاں کرکے Ú©Ù… ازکم 10ارب روپئے منصوبہ ساز Ú©ÛŒ جیب میں Ú†Ù„Û’ جائیں Ú¯Û’ اور یہ  ڈھول واپڈاکی گردن  میں ہوگا ،ساری قوم باقی عمر اس Ú©Ùˆ بجایا کرے Ú¯ÛŒ Û” 25پیسے فی یونٹ بجلی حاصل کرنے Ú©ÛŒ بجائے آپ اتنی ہی رقم سے 15روپئے فی یونٹ بجلی حاصل کیا کریں Ú¯Û’ Û”

کرایہ Ú©Û’ بجلی گھروںکی  صورت حال اس سے بھی گھمبیر ہے بقول خواجہ محمد آصف Ú©Û’ یہ قوم Ú©Û’ قتل کا منصوبہ ہے ،اس کووہ سادہ لفظوں میں اس طرح بیان کرتے ہیں کہ فرض کریں آپ Ú©Ùˆ کرایہ Ú©ÛŒ ایک گاڑی  درکار ہے ،ٹیوٹا گاڑی آپ سے پٹرول کےعلادہ  1000روپئے روزآنہ مانگتی ہے لیکن میں آپ Ú©Ùˆ 700روپئے کرایہ میں شیورلیٹ گاڑی دیتا ہوں جو اگرچہ 80ماڈل ہے لیکن آرام دہ ہے مگر پٹرول آپ Ú©Ùˆ اپنی جیب سے ڈالنا ہے ۔شام Ú©Ùˆ پتہ چلا کہ 700روپئے Ú©ÛŒ مد میں لینے والی گاڑی Ù†Û’ چار ہزار روپئے کا پٹرول جلا ڈالا ہے جو ٹیوٹا شاید ایک ہزار سے بھی Ú©Ù… استعمال کرتی ۔اس طرح دو ہزار ٹیوٹا Ú©Ùˆ ادا کرنے Ú©Û’ بجائے آپ Ú©Ùˆ چار ہزار سات سو روپئے شیورلٹ Ú©Û’ مالک Ú©Ùˆ ادائیگی کرنا Ù¾Ú‘ÛŒ Û”

کراِیہ پر حاصل کئےجانے والے Ùˆ ہ پلانٹ ہیں، جن Ú©Û’ انجن بہت زیادہ پٹرول Ú©ÛŒ کھپت Ú©ÛŒ وجہ سے چلائے جانے ممکن نہیں رہے ،ان کمپنیوں اور ملکوں Ù†Û’ ان مہنگے اور زیادہ پٹرول خرچ کرنے والے انجنوں Ú©ÛŒ جگہ جدید اورکم پٹرول خرچ کرنے والے انجن لگائے ہیں۔دوسرے ملکوں اور کمپنیوں Ú©Û’ سکریپ پرانے انجن واپڈا Ú©Ùˆ کرایہ پر ٹکا دئے جائیں Ú¯Û’ ،وہ کمپنیاں  بند جو مہنگی ہونے Ú©Û’ باوجود پاکستان Ú©Ùˆ فی یونٹ ساڑھے پانچ روپئے میں بجلی فراہم کرتی ہیں اور یہ کمپنیاں شروع جو پندرہ روپئے فی یونٹ بجلی فراہم کیا کریں Ú¯ÛŒ Û” میڈیا اور سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ وہ قوم Ú©ÛŒ مدد کریں Û”

نوائے وقت4اگست2009ء

قلم رو   .محمد طارق چودھری (سابق سینیٹر)

 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution