Reply:
اندھا کالمسٹ
Replied by( iqra)
Replied on (10/Aug/2009)
میرا خیال ھے ک تم نے سمیع اللہ ملک کا "آرزو نا تمام " نہیں پڑھا۔یا شاید تمہارا ضمیر ہی مر گیا ہے۔شرم آنی چاہیے اپنے ملک کی برائیوں کو اچھالتے ہوے۔پڑھو جا کے فیکٹس اینڈ فگر امریکہ میں روزانہ ھوتے ریپ اور جنسی تشدد کے۔ماں باپ کیے ہاتھوں روزانہ قتل ہوتے بچوں کے۔
|