جزبۂ باہم جو نھین محفل انجم بھی نھین
اگر ھم لوگ ایک نھین ھون گے تو ٹوٹ ٹوٹ کر بکھرتے چلے جائین گے
Reply:
امّ کی نااتفاقیوں کی وجہ سے یہ را&
Replied by(
kashfi80)
Replied on (23/Apr/2007)
امّ کی نااتفاقیوں، نااہلی، کوتاہیوں اور عیاشیوں کی وجہ سے یہ رابری ہوئی ھے۔ اس کی واپسی اسی صورت ممکن ھے کے ھم سب ایک ھو جائیں۔
نہ اسرائیل رہے باقی، نہ بھارت رہے باقی، نہ بش رہے باقی اور نہ ہی یو۔این۔او کی ھٹ دھرمی
اگر کوتاہیوں پر اپنی جو ھم غور فرمائیں
پلٹ سکتے ھیں دنیا کا کایا ایک لمحے میں
اس عہد کے سائے کے سارے مسلمان ایک ھو جائیں۔