Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Noman
Full Name: Noman Zafar
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 2195
 
 Views: 3824   
 Replies: 3   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 
 Reply:   gher ikhlaqi nisab par JI ka ehtejaj ..
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (2/Sep/2009)

JI ka toheen aamez aur ghar ikhlaqi nisab parhane par sochool intezamiya par dabo ... jis k natije mein .... intezamiya apna rawaya badalne par aamada ....jab k koi b siyasi jamat ... iss masle par awaz nahi utha saki ...
Allah kare school intezamiya k iss par jald Amal daramad b ho jaye Aameen ..

امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ اسد اللہ بھٹو Ù†Û’ کہا ہے کہ ہم تعلیم Ú©Û’ نام پر معصوم ذہنوں Ú©Ùˆ گمراہ کرنے Ú©ÛŒ سازشوں Ú©Ùˆ کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں Ú¯Û’Û” ان خیالات کا اظہار انہوں Ù†Û’ جماعت اسلامی ضلع شرقی Ú©Û’ تحت جامع مسجد نعمان Ú©Û’ باہر نماز جمعہ Ú©Û’ بعد مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مظاہرے سے سابق ایم Ù¾ÛŒ اے اور امیر ضلع شرقی نصر اللہ شجیع Ù†Û’ بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر مظاہرین Ú©ÛŒ ایک بڑی تعداد مسجد نعمان Ú©Û’ باہر موجود تھی۔ یہ مظاہرہ داﺅد پبلک اسکول سمیت شہر Ú©Û’ مختلف پرائیویٹ اسکولوں میں بچوں اور بچیوں Ú©Ùˆ غیر اخلاقی اور غیر شرعی نصاب پڑھائے جانے Ú©Û’ خلاف کیا گیا۔ مظاہرین Ù†Û’ حکومت سے مطالبہ کیا کہ کراچی Ú©Û’ تمام پرائیویٹ اسکولوں Ú©Û’ نصاب کا جائزہ لیا جائے"˜ داﺅد پبلک اسکول Ú©ÛŒ انتظامیہ Ú©Ùˆ تبدیل کیا جائے"˜ پرانا یونیفارم بحال کیاجائے"˜ نصاب Ú©Ùˆ ازسرنو ترتیب دے کر نصاب سے غیر اخلاقی Ùˆ غیر شرعی مواد کا اخراج کیا جائے۔مظاہرین Ù†Û’ مزید مطالبہ کیا کہ توہین رسالت سے متعلق مواد Ú©Ùˆ حذف کیا جائے۔نیز مارکیٹ میں موجود اس قسم Ú©ÛŒ تمام کتابوں Ú©Ùˆ جن میں اسلامی شعائر کا مذاق اڑایا گیا ہے انہیں ضبط کیا جائے اور پاکستان میں موجود بورڈ بالخصوص آغاخان بورڈ Ú©Ùˆ ختم کیا جائے۔ مظاہرے Ú©Û’ شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے نصر اللہ شجیع Ù†Û’ عوام Ú©Ùˆ یقین دلایا کہ ہم وطن عزیز میں ہونے والی اس قسم Ú©ÛŒ اسلام دشمن سازشوں کا بھرپور جواب دیں Ú¯Û’ اور ارض پاک Ú©Ùˆ ایک مکمل اسلامی نظریاتی فلاحی مملکت بناکر دم لیں Ú¯Û’Û”
 
 Reply:   Dawood Public School .. JI ko yaqeen dihani
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (2/Sep/2009)

my_documents/my_files/DPS_aylan.gif
 
 Reply:   Aagha khan nizam e taleem ka tssalsul
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (29/Aug/2009)
.

امیج ظاہر نہیں ہو رہی ہے ۔۔۔!
داؤد پبلک اسکول میں ہونے والا یہ واقعہ ۔۔ ملک کو سیکولر اسٹیٹ بنانے اور آغا خان نظام تعلیم کو عام کرنے کی لڑی ہے ۔۔۔
صوبائی وزارت تعلیم نے جنسی تعلیم اور توہین رسالت پرمبنی کتب نصاب میں شامل کئے جانے اور پڑھانے کے واقعے کے بعد اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کرنے اور اسے بند کر دینے کا فیصلی کیا ہے ۔۔۔
لیکن کیا یہ مسئلے کا حل ہے ۔۔۔۔ اس سے تو ۔۔۔ سینکڑوں طلبہ اور طالبات کا مسقتبک تاریک ہو جائے گا ۔۔
اس سے قبل کراچی میں ایک یقین ماڈل اسکول کی انتظامیہ کے فرار کے بعد ۔۔۔ اسکول کے طلبہ اور طالبات اور ان کے والدین پریشانی کا شکار ہیں ۔۔۔۔۔
حکومتی سرپرستی میں جب ۔۔۔ یو این او کے تعاون سے ۔۔فحش ورکشاپ منعقد ہو سکتی ہے تو ۔۔
اسکول میں بچوں کی غیر اخلاقی تربیت اور اس پر لیا جانے والے ایکشن بے معنی ہی ہوگا ۔۔۔
یہ تو تحفہ ہے امریکہ کے اتحادی بننے اس کے نتیجے میں ڈالر سمیٹنے اور اپنے آپ کو روشن خیال ظاہر کرنے کا ۔۔۔


 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution