Reply:
ایشو
جناب جاوید چودھری صاحب خدارا۔۔۔۔۔ کبھی تو اپنے کسی آرٹیکل میں شہباز حکومت کی نااہلی ثابت کریں۔
آپ کو صرف شہباز شریف کے حق میں لکھنے کے پیسے ملتے ہیں کیا۔
ویسے بھی ساری عوام جانتی ہے کہ آپ شہباز شریف صاحب سے ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں
اسی لیے تو اپنےہر دورے میں شہباز شریف آپ کو اپنے ساتھ جہزز کی سیر کرواتے ہیں۔
میرے بھای یا تو لکھو ہی نہ اور اگر لکھنا ہو تو پلیز دوطرفہ لکھا کرو ہمیشہ یکطرفہ لکھنے کا کوءی فایدہ نہیں
ویسے بھی اب عوام اتنی بھی بیوقوف نہیں ہے کہ سمجھ ہی نہ سکے کہ آپ کیا لکھ رہے ہو کالم کی ہیڈنگ کیا ہے اور نییچے شہباز شریف کی تعریف۔
|